Fiqh of Salah Quiz 48

Descrição

Training and Development Manager Fiqh of Salah Quiz sobre Fiqh of Salah Quiz 48, criado por Alhuda Whatsapp Courses em 15-08-2023.
Alhuda Whatsapp Courses
Quiz por Alhuda Whatsapp Courses, atualizado more than 1 year ago
Alhuda Whatsapp Courses
Criado por Alhuda Whatsapp Courses aproximadamente 3 anos atrás
325
0

Resumo de Recurso

Questão 1

Questão
فجر کا وقت کب سے کب تک ہے؟
Responda
  • طلوع فجر سے سورج نکلنے سے پہلے تک
  • فجر کاذب سے سورج کے ظہور تک
  • طلوع فجر سے سورج کے مکمل نکلنے تک

Questão 2

Questão
فجر کا اول وقت کب ہے؟
Responda
  • اندھیرے میں
  • روشنی میں
  • طلوع آفتاب سے پہلے

Questão 3

Questão
عصر کی نماز چھوڑنے سے کیا ہوتا ہے؟
Responda
  • اعمال ضائع ہو جاتے ہیں
  • نمازیں ضائع ہو جاتی ہیں
  • منافق کی نمازیں سمجھی جاتی ہے

Questão 4

Questão
عصر کا اول وقت کیا ہے؟
Responda
  • جب ہر ایک کا سایہ اس کی مثل ہو
  • سورج کے زوال کے فورا بعد
  • جب ہر ایک کا سایہ دگنا ہو

Questão 5

Questão
فجر کاذب میں کیا کیا جاتا ہے؟
Responda
  • سحری
  • نماز فجر
  • سونا