S.At Taubah: ayah 16-28

Al Huda Canada
Quiz by Al Huda Canada, updated 10 months ago More Less
Al Huda Canada
Created by Al Huda Canada 10 months ago
229
0
0

Description

alhudainstitute.ca
Tags

Resource summary

Question 1

Question
,عیلۃ کا لفظ ع و ل سے ہے اور اس کا مطلب ہے [blank_start]ہر وہ چیز جو انسان کو گراں بار کر دے[blank_end]
Answer
  • ہر وہ چیز جو انسان کو گراں بار کر دے
  • انسان کو حیرت میں ڈال دے
  • کاروبار میں نقصان کر دے

Question 2

Question
مساجد کی معنوی خرابی سے کیا مراد ہے ؟
Answer
  • اس کو صاف نہ رکھا جاۓ
  • لوگوں کو آنے سے روکا جاۓ
  • ان میں دین کا کام نہ کیا جاۓ

Question 3

Question
ایمان کی سچائی کو ثابت کرنے کےلۓ کیا کرنا ہو گا ؟
Answer
  • صلہ رحمی کو نبھانا ہو گا
  • آزما‏ئش آنے پر عملی ثبوت دینا ہو گا
  • دوستیاں نبھانی ہونگی

Question 4

Question
جنگ حنین میں زمین اپنی وسعت کے باوجود تنگ ہو گئ۔ کیوں ؟
Answer
  • اپنی کثرت تعداد پر فخر کرنے کی وجہ سے
  • بزدلی دکھانے کی وجہ سے
  • دشمنوں کی کثرت کی وجہ سے

Question 5

Question
نجس کا لفظ کس طرح کی ناپاکی کے لۓ آتا ہے ؟
Answer
  • صرف باطنی ناپاکی کے لۓ
  • ظاہری اور باطنی ناپاکی کے لۓ
  • صرف ظاہری ناپاکی کے لۓ
Show full summary Hide full summary

Similar

S.At Taubah: ayah 1-15
Al Huda Canada
S.At Taubah: ayah 29-37
Al Huda Canada
Fahm al Quran Urdu Juz' 3 Part 1
Al Huda Canada
S.Baqarah ayah 204 - 214
Al Huda Canada
S.Baqarah ayah 189-196
Al Huda Canada
S.Yunus ayah: 75-109
Al Huda Canada
S.Yunus ayah: 53-74
Al Huda Canada
S.At Taubah: ayah 64-74
Al Huda Canada
S.Hud ayah 1-24
Al Huda Canada
S.Baqarah ayah 153-162
Al Huda Canada
S.At Taubah: ayah 75-93
Al Huda Canada