Fiqh of Salah Quiz 31U

Description

Training and Development Manager Fiqh of Salah Quiz on Fiqh of Salah Quiz 31U, created by Alhuda Whatsapp Courses on 11/07/2023.
Alhuda Whatsapp Courses
Quiz by Alhuda Whatsapp Courses, updated more than 1 year ago
Alhuda Whatsapp Courses
Created by Alhuda Whatsapp Courses over 3 years ago
522
0

Resource summary

Question 1

Question
سجدے میں جاتے ہوئے کیا کہیں؟
Answer
  • اللہ اکبر
  • سمع اللہ لمن حمدہ
  • سبحان ربی الاعلی

Question 2

Question
کتنے اعضا پر سجدہ ہے؟
Answer
  • 7
  • 9
  • 3
  • 6

Question 3

Question
کون سے سات اعضا پر سجدہ ہو گا؟ چار جواب چنیں
Answer
  • پیشانی اور ناک
  • دو ہاتھ
  • دو گھٹنے
  • دو پائوں
  • دو کہنیاں
  • دو ٹانگیں
  • دو ٹخنے

Question 4

Question
اگران سات اعضا پر سجدہ نہ کریں تو کیا ہو گا ؟
Answer
  • سجدہ نہیں ہو گا اور نماز بھی نہیں ہوگی
  • سجدہ نہیں ہو گا مگر نماز ہو جائے گی
  • سنت پوری نہیں ہوگی

Question 5

Question
سجدہ میں بازو کیسے رکھنے ہوں گے؟
Answer
  • پہلو سے جدا اور زمین سے اٹھےہوئے
  • پہلو اور زمین سے جڑے ہوئے
  • پہلو سے جدا مگر زمین سے جڑے
Show full summary Hide full summary

Similar