Quiz
Fiqh Of Fasting Quiz 2
Fragen in diesem Quiz (5)
1ایک حدیث کے مفہوم کے مطابق ہلاکت ان لوگوں کے لیے ہیں جو۔۔
تین جواب چنیں- Aرمضان کو پائیں لیکن اپنے گناہوں کو بخشوا نہ سکیں
- Bاپنے والدین کو بڑھاپے کی عمر میں پائیں اور ان کی خدمت کرکے جنت نہ کماسکیں
- Cبہت کھائیں مگر غریبوں کو نہ دیں
- Dان کے پاس پیسے ہوں لیکن وہ حج اور عمرہ کے لئے نہ جائیں
- Eرسول صلی اللہ علیہ والہ وسلم کا نام سنیں لیکن ان پر درود نہ بھیجیں
2روزے کا اصل مقصد تقوی حاصل کرنا ہے، تقوی کیا ہے
- Aصبر اور شکر
- Bجنت کے حصول کے لئے ہر طرح کے نیک کام کرنا
- Cجہنم کے ڈر سے حرام کاموں سے دور رہنا
- Dاللہ تعالیٰ کی حرام کردہ چیزوں سے دور رہنا اور اللہ تعالٰی کے تمام احکامات پر عمل کرنا
3اگر آپ رمضان میں پاکستان سے کینڈا سفر کر رہے ہیں تو کس طرح روزہ رکھیں گے۔
- Aآپ روزہ چھوڑ دیں اور رمضان کے بعد قضا روزہ رکھ لیں
- Bآپ روزہ چھوڑ سکتے ہیں لیکن ایک انسان کو کھانا کھلا کر اس کا کفارہ ادا کریں
- Cآپ فرض روزہ نہیں چھوڑ سکتے، آپ کو اپنا سفر ملتوی کرنا چاہئیے
- Dاپنے سفر کی منصوبہ بندی کے لئے آپ کو رمضان سے پہلے روزہ رکھنا لیں
4اگر آپ ابر آلود موسم کی وجہ سے چاند نہیں دیکھ سکتے تو آپ کو چاہئیے کہ۔۔۔
- Aچاند کی رویت کا پتہ لگانے کے لئے ہمسایہ ممالک سے رابطہ کریں
- Bفرض کریں کہ چاند آسمان میں ہے اور 29 کا مہینہ تصور کر لیں
- Cہمیشہ سعودی عرب کو فالو کریں
- Dرواں ماہ کے تیس دن مکمل کریں
5سحری کی دعا
وبصَوْمِ غَدٍ نَوَیْتُ مِنْ شَهْرِ رَمَضَانَ- ARichtig
- BFalsch
Informationen
- Beschreibung
- Training and Development Manager Fiqh of Fasting Quiz am Fiqh Of Fasting Quiz 2, erstellt von Alhuda Whatsapp Courses am 10/03/2023.
- Sprache
- English
- Aufrufe
- 671
- Schlagwörter
- Bewertung
- Noch keine Bewertungen Bewerte dieses Quiz