Quiz
Fiqh of Salah Quiz 63
Fragen in diesem Quiz (5)
1جب ہم رسول اللہ پر ایک دفعہ درود بھیجتے ہیں، اللہ ہم پر __________ نازل فرماتے ہیں
- Aدس رحمتیں
- Bسو رحمتیں
- Cدس نعمتیں
- Dھدایت
- Eرزق
2جس نے جمعہ کے دن ________ پڑھی اسے کے لیے دوجمعوں کے درمیان نورروشن ہوجاتا ہے
- Aسورة الکھف
- Bسورة الملک
- Cسورة الجمعہ
- Dسورة یس
3جمعہ کی نماز میں فرض کی کتنی رکعات ہیں؟
- Aدو رکعات
- Bچار رکعات
- Cتین رکعات
4رسول اللہ ﷺ نےجمعے کے فرائض کے بعد _______ رکعات سنت پڑھنے کا حکم دیا
- Aچار
- Bدو
- Cچھ
5جمعے کے دن کے مستحب اور مسنون اعمال کونسے ہیں؟
- Aجمعہ کی نماز کے بعد قیلولہ کرنا
- Bجمعہ کی نماز کے بعد کھانا کھانا
- Cرسول اللہ ﷺ پر درود بھیجنا
- Dغسل کرنا
- Eساعة الاستجابہ کے وقت دعائیں مانگنا
- Fروزہ رکھنا
- Gجمعہ کی نماز سے پہلے کھانا کھانا
- Hاذان سے پہلے نعتیں پڑھنا
Informationen
- Beschreibung
- Training and Development Manager Fiqh of Salah Quiz am Fiqh of Salah Quiz 63, erstellt von Alhuda Whatsapp Courses am 13/09/2023.
- Sprache
- English
- Aufrufe
- 337
- Schlagwörter
- Bewertung
- Noch keine Bewertungen Bewerte dieses Quiz