نبیﷺ دو اوقات میں سورۃ السجدہ کی تلاوت فرمایا کرتے تھے وہ۔۔
عشاء اور جمعہ کی نمازِفجر
عشاء اور روزانہ نمازِ فجر میں
عیدین کی نمازوں میں
انذار‘ ایسا خوف ہوتا ہے ۔۔۔ ’
۔جس میں آخرت کا خوف دلانا مقصود ہو
جس میں مفلسی کا خوف دلانا مقصود ہو
لوگوں کا خوف دلانا مقصود ہو ۔
خوف اور غم کی بنیادی وجہ غیر اللہ سے توقعات وابستہ کرنا ہے
تدبیرسے مراد۔۔۔۔
فوری نتیجہ سامنے رکھ کر کام کرنا
اپنے نفس کی تکمیل کو مدِنظر رکھ کر کام کرنا
کسی معاملہ کے انجام پر نظر رکھتے ہوئے اس میں غور و فکر کرنا
ہمارے معاملات کتنی مدت میں اللہ تعالی کے حضور پیش ہوتے ہیں
ایک ہزار سال
ایک سو سال
الف سنة
خمسين سنة