Quiz
Urdu Oft-Recited Surahs_Surah As-Sajdah 1-5
Questions in this quiz (5)
1نبیﷺ دو اوقات میں سورۃ السجدہ کی تلاوت فرمایا کرتے تھے وہ۔۔
- Aعشاء اور جمعہ کی نمازِفجر
- Bعشاء اور روزانہ نمازِ فجر میں
- Cعیدین کی نمازوں میں
2انذار‘ ایسا خوف ہوتا ہے ۔۔۔ ’
- A۔جس میں آخرت کا خوف دلانا مقصود ہو
- Bجس میں مفلسی کا خوف دلانا مقصود ہو
- Cلوگوں کا خوف دلانا مقصود ہو ۔
3خوف اور غم کی بنیادی وجہ غیر اللہ سے توقعات وابستہ کرنا ہے
- ATrue
- BFalse
4تدبیرسے مراد۔۔۔۔
- Aفوری نتیجہ سامنے رکھ کر کام کرنا
- Bاپنے نفس کی تکمیل کو مدِنظر رکھ کر کام کرنا
- Cکسی معاملہ کے انجام پر نظر رکھتے ہوئے اس میں غور و فکر کرنا
5ہمارے معاملات کتنی مدت میں اللہ تعالی کے حضور پیش ہوتے ہیں
- Aایک ہزار سال
- Bایک سو سال
- Cالف سنة
- Dخمسين سنة
Information
- Description
- alhuda.institute.ca
- Author
- Al Huda Canada
- Language
- English
- Views
- 25
- Tags
- Rating
- No ratings yet Rate this quiz