Quiz
Tajweed quiz Surah Fateha,Qariyah and Zilzaal
Fragen in diesem Quiz (10)
1سورة فاتحہ کو کیا کہتے ہیں؟
- Aدارل -قرآن
- Bام -القرآن
- Cقلب- القدآن
2رب کےلفظی معنی کیا ہیں؟
- Aخالق ،مالک،مقتدر
- Bمالک ،خالق،مدبر
- Cجلال،خالق،بذدگ
3دین کا لفظ عربی زبان میں کن چیزوں کے لئے استعمال ہوتا ہے؟
- Aحساب اور جذاء
- Bاعمال اود جذاء
- Cحساب اور سختی
4صراط کسے کہتے ہیں؟
- Aکھلے داستے کو
- Bلمبے راستے کو
- Cتنگ راستے کو
5 آنیة سے کیا مراد ہے؟
- Aسخت کھولنے اور پکنے والا پانی
- Bسخت کڑوا پانی
- Cسخت زہیریلہ پانی
6خَاشِعَةٌ کا الٹ کیا بیان کیا گیا ہے؟
- Aنَّاعِمَةٌ
- Bرَاضِيَةٌ
7ضَرِيعٍ سے کیا مراد ہے؟
- Aکانٹے دار گھاس
- Bابلتے ہوئے چشمے
8إِنَّ إِلَيْنَا إِيَابَهُمْ کا کیا مطلب ہے؟
- Aپھر ہمارےہی ذمہ ان کا حساب لینا ہے
- Bبےشک ہماری طرف ہی ان کو لوٹ کر آنا ہے
9يَوْمَئِذٍ تُحَدِّثُ أَخْبَارَهَا کا مطلب ہے؟
- A اس دن وہ اپنے حالات (خبریں) خود ظاہر کر دےگی
- Bاور زمین اپنے بوجھ نکال پھینکے گی
10سودة فاتحہ میں کتنی آیات ہیں؟
- A8
- B10
- C7
Informationen
- Beschreibung
- Quizz
- Autor
- ume.mhd19
- Sprache
- English
- Aufrufe
- 94
- Schlagwörter
- Bewertung
- Noch keine Bewertungen Bewerte dieses Quiz