GoConqr hat ein neues Design! Sag uns, wie es dir gefällt.

Quiz

Fiqh of Salah Quiz 2

Alhuda Whatsapp Courses 5 Fragen 2.147 Aufrufe

Quiz starten

Fragen in diesem Quiz (5)

  1. 1اللہ تعالیٰ کس کی نماز قبول کرتا ہے؟
    1. Aاللہ کو راضی کرنے کے لیے نماز ادا کرتا ہے
    2. Bوہ جو لوگوں کی تعریف حاصل کرنے کے لیے نماز ادا کرتا ہے
    3. Cوہ جو انسانیت کے کاموں میں مدد کے لیے نماز چھوڑ دیتا ہے۔
  2. 2اور ----------- عبادت کے اصولوں میں سے ہیں----------

    دو جواب چنیں
    1. Aاخلاص | اللہ کی رضا کے لیے مخلص
    2. Bسنت سے ثابت ہو
    3. Cثقافت سے ثابت ہو
  3. 3عبادت کا کیا مطلب ہے؟
    1. Aدل، زبان اور جسم کے وہ تمام اعمال جو اللہ کے حکم کے مطابق ہوں اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے طریقے پر ہوں۔
    2. Bدل سے کیے گئے تمام اعمال جو اللہ کے حکم کے مطابق ہوں اور امام شافعی کے طریقے پر ہوں۔
    3. Cتمام اعمال جو ہمارے ہاتھ سے ہوتے ہیں جو اللہ کے حکم کے مطابق ہوں اور اہل مدینہ کے طریقے پر ہوتے ہیں۔
    4. Dدل، زبان اور جسم سے کیے گئے تمام اعمال جو خوبصورت ہوں اور اچھے اعمال کی طرح لگیں
  4. 4درج ذیل میں سے کون سی مثالیں دل کی عبادت میں شمار ہوں گی؟

    تین جواب چنیں
    1. Aخشوع
    2. Bامید
    3. Cتقوی
    4. Dحمد
    5. Eتسبیح
    6. Fصدقہ
    7. Gحج
  5. 5 لیکچر میں عبادت کرنے والوں کی کون سے تین اقسام بتائی گئی ہیں
    1. Aسابقون : یہ وہ لوگ ہیں جو فرائض اورمستحبات بجا لاتے ہیں
    2. Bمیانہ روی کرنے والے : یہ وہ لوگ ہیں جو صرف فرائض کو بجالاتے ہیں
    3. Cاپنے نفس پر ظلم کرنے والے : یہ وہ لوگ ہیں جو فرائض میں کمی کرتے ہیں
    4. Dکفر کرنے والے | کافر - وہ بالکل عبادت نہیں کرتے
    5. Eمنافقین | منافق - وہ خوبصورتی سے عبادت کرتے ہیں۔

Informationen

Beschreibung
Training and Development Manager Fiqh of Salah Quiz am Fiqh of Salah Quiz 2, erstellt von Alhuda Whatsapp Courses am 03/05/2023.
Sprache
English
Aufrufe
2.147
Bewertung
Noch keine Bewertungen
Bewerte dieses Quiz
Bewerte dieses Quiz

Feedback

Worum geht es?

Wie gefällt dir das neue Design?

Dein Eindruck