Quiz
Fiqh of Salah Quiz 26
Fragen in diesem Quiz (5)
1باجماعت نمازمیں قراءت کیسی ہو؟
- Aمختصر
- Bطویل
- Cجیسی مرضی
2اگر کوئی ہمارے سامنے غلط بات کہے تو کیا کریں؟
- Aاس وقت خاموش رہیں اور اصلاح کے لیے صحیح موقع کا انتظار کریں
- Bاس کی فوری اصلاح کر دیں
- Cاس بات کو درگزر کر دیں
3نماز میں سورتوں کی ترتیب ضروری ہے؟
- Aنہیں
- Bجی
4نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے کن سورتوں کو بہترین قرار دیا اور عقبہ رضی اللہ عنہ کو سکھائیں؟
دو جواب چنیں- Aالفلق
- Bالناس
- Cاخلاص
- Dالفاتحة
- Eالبقرة
- Fالکوثر
- Gال عمران
5 کن وجوہات کی بنا پر نماز مختصر کی جا سکتی ہیں ؟
پانچ جواب چنیں- Aبیماری
- Bجماعت میں بوڑھے کمزور لوگ ہوں
- Cبچوں کے رونے کی آواز پر انکی ماں کے لیے
- Dحاجت مند کی حاجت کی وجہ سے
- Eسفر کی وجہ سے
- Fشاپنگ پلان
- Gدکھاوے سے بچنے کے لیے
Informationen
- Beschreibung
- Training and Development Manager Fiqh of Salah Quiz am Fiqh of Salah Quiz 26, erstellt von Alhuda Whatsapp Courses am 21/06/2023.
- Sprache
- English
- Aufrufe
- 467
- Schlagwörter
- Bewertung
- Noch keine Bewertungen Bewerte dieses Quiz