Quiz
Fiqh of Salah Quiz 49
Fragen in diesem Quiz (5)
1امت خیر و بھلائی پر کیسے رہے گی؟
- Aجب تک ستارے نظر آنے سے پہلے مغرب پڑھیں
- Bنماز جلدی ختم کرکے
- Cپانچ نمازیں مکمل کر کے
2نماز ادا کرنا بھول جائیں تو کیا کریں؟
- Aجیسے ہی یاد آئے تو پڑھ لیں
- Bاگلی نماز تک کا انتظار کر لیں
- Cاگلے دن کی نماز کے ساتھ ملا لیں
3عشاء کب قضاء ہوتی ہے؟
- Aنصف رات کو
- Bفجر تک
- Cدو تہائی رات کو
4مغرب کا وقت کب سے شروع ہوتا ہے؟
- Aسورج کے ڈوبتے ہی
- Bجب آسمان سے زرد رنگ ختم ہو جائے
- Cجب سورج کا آخری حصہ نظر آرہا ہو
5نماز کن اوقات میں ادا کرنا ممنوع ہے؟
- Aجب سورج کا کنارہ ظاہر ہو
- Bجب سورج کا کنارہ غروب ہو رہا ہو
- Cزوال کے وقت
- Dسورج طلوع ہونے کے بعد
- Eعصر سے پہلے
Informationen
- Beschreibung
- Training and Development Manager Fiqh of Salah Quiz am Fiqh of Salah Quiz 49, erstellt von Alhuda Whatsapp Courses am 15/08/2023.
- Sprache
- English
- Aufrufe
- 460
- Verlauf
- Erstellt am 15 Aug 2023 · aktualisiert am 20 Aug 2023
- Schlagwörter
- Bewertung
- Noch keine Bewertungen Bewerte dieses Quiz