Quiz
دعا کی اہمیت و فضیلت
Dieses Quiz hat ein Zeitlimit und öffnet sich deshalb im gewohnten Player.
Fragen in diesem Quiz (10)
1دعا اسلامی تعلیمات کے مطابق ایک خاص عمل ہے ۔
- Aمانگنے کا
- B،اہتمام کا
- Cعبادت کا
2 ہر مسلمان کو کے ساتھ دعا مانگنی چاہیئے۔
- Aقبولیت یقین
- Bعزت
- Cبہادری
3آپﷺ کی پسندیدہ دعا ہے ۔
- Aرزق کی۔
- Bعلم کی
- Cسفر کی
4 دعا انسان کی مشکل وقت کا ایک
- Aکام ہے
- Bسہارا ہے
- Cعمل ہے
5دعا فارسی زبان کا لفظ ہے ۔
- ARichtig
- BFalsch
6 دعا کی قبولیت کے لئے رزق حلال کھانا ضروری نہیں ہے ۔
- ARichtig
- BFalsch
7دعا انسان کو سکھاتی ہے
- Aعاجزی و انکساری ۔
- Bتکبر
- Cسرکشی
8ہر پیغمبر نے اپنی امت کو اللہ تعالی سے [blank_start]دعا مانگنے[blank_end] کی تلقین کی ہے۔()
- Aدعا مانگنے
- Bسر کش بنے کی
- Cشکوہ و شکایت
9دعا کے لفظی معنی بلانا ہے ۔
- ARichtig
- BFalsch
10دعا کی صورتیں ہیں
- A3
- B5
- C7
Informationen
- Beschreibung
- Quiz am دعا کی اہمیت و فضیلت, erstellt von Arshia Kiran Siddique am 15/01/2021.
- Sprache
- English
- Aufrufe
- 675
- Schlagwörter
- Bewertung
- Noch keine Bewertungen Bewerte dieses Quiz