Quiz
Fiqh of Salah Quiz 14
Fragen in diesem Quiz (5)
1وَضو کیا ہے؟
- Aوہ پانی جو وضو کے لیے استعمال ہو
- Bسنت کے مطابق پاک پانی سے طہارت حاصل کرنا
- Cوہ ڈول جس میں وضو کا پانی ہو
2کونسا علم فائدہ مند ہے؟
- Aجو دل پر لکھا جائے اور اس پر عمل ہو
- Bجو نوٹ بک پر لکھا جائے
- Cجو کتابوں پر درج ہو
3جب پرانے گناہ ذہنی پریشانی کا سبب بنیں تو کیا کرنا چاہیے؟
- Aوضو کر کے پوری توجہ کے ساتھ دو نفل ادا کریں
- Bصدقہ دیں
- Cذہن کہیں اور لگائیں
- Dفلم دیکھیں
- Eشاپنگ کے لیے جائیں
4نفس کا علاج کیا ہے؟
- A(رات میں اٹھ کر وضو کرنا (تہجد
- Bعصر کی نماز
- Cصدقہ دینا
5وضو کے کیا فائدے ہیں؟
کوئی پانچ جواب چنیں- Aظاہری اور باطنی نجاست کی صفائی
- Bاعضاء کے گناہ جھڑتے ہیں
- Cفرشتے مغفرت کی دعا مانگتے ہیں
- Dاعضاء چمکیں گے
- Eچمک بڑھتی ہے
- Fگھر پاک ہو جائے گا
- Gصدقہ دینے کی ضرورت نہیں پڑتی
Informationen
- Beschreibung
- Training and Development Manager Fiqh of Salah Quiz am Fiqh of Salah Quiz 14, erstellt von Alhuda Whatsapp Courses am 05/06/2023.
- Sprache
- English
- Aufrufe
- 704
- Schlagwörter
- Bewertung
- Noch keine Bewertungen Bewerte dieses Quiz