Quiz
Fiqh of Salah Quiz 29
Fragen in diesem Quiz (5)
1رکوع سے اٹھتے ہوئے کیا کہیں؟
- Aسمع اللہ لمن حمدہ
- Bربنا و لك الحمد
- Cسبحان ربي العظيم
- Dاللہ اکبر
2سمع اللہ لمن حمدہ کہتے ہوئے کیا کرنا ہے؟
- Aرفع الیدین
- Bکھڑے ہوجائیں
- Cسجدے میں جائیں
3اللہ کس نماز کی طرف نہیں دیکھتا؟
- Aجو رکوع کے دوران بلا عذر سیدھا نہ کھڑا ہو
- Bجس میں سجدہ اور رکوع مکمل نہ ہوں
- Cجو اطمینان سے نہ پڑھی جائے
4کس کلمے کے کہنے پر 30 سے زیادہ فرشتے لپکے؟
- Aحمدا کثیرا طیبا مبارکا فیہ
- Bسمع اللہ لمن حمدہ
- Cاللہ اکبر
- Dربنا لک الحمد ملأ السماوات والأرض وملأ ما شئت من شيء
5رکوع کے بعد کیسے کھڑے ہوں؟
چار جواب چنیں- Aرفع الیدین کریں
- Bامام پہلے کھڑا ہو
- Cسمع اللہ لمن حمدہ کہیں
- Dاطمینان سے اور پوری طرح سیدھے کھڑے ہوں
- Eہاتھ نہ اٹھائیں
- Fجلدی کھڑے ہوکر فورا سجدے میں جائیں
Informationen
- Beschreibung
- Training and Development Manager Fiqh of Salah Quiz am Fiqh of Salah Quiz 29, erstellt von Alhuda Whatsapp Courses am 22/06/2023.
- Sprache
- English
- Aufrufe
- 465
- Schlagwörter
- Bewertung
- Noch keine Bewertungen Bewerte dieses Quiz