Quiz
Fiqh of Salah Quiz 36
Fragen in diesem Quiz (5)
1سبابہ کیا ہے؟
- Aشھادت کی انگلی
- Bہاتھ
- Cدرمیانی انگلی
2انگلی اٹھانے کی کیا فضیلت ہے؟
- Aدرجہ بلند ہوتا ہے
- Bگناہ معاف ہوتے ہیں
- Cشفاعت حاصل ہوگی
3درود کی کیا اہمیت ہے؟
- Aدعا روک دی جاتی ہے حتی کہ درود پڑھا جائے
- Bدرود کے بغیر بھی نماز ہو جائے گی مگر پڑھنا سنت ہے
- Cدوسروں کے لیے دعا ہے
4نماز میں درود کب پڑھ سکتے ہیں؟
- Aدونوں تشھد کے بعد
- Bآخری تشہد کے بعد
- Cپہلے تشہد کے بعد
5تشھد میں انگلی سے کیسے اشارہ کریں ؟
چار طریقے چنیں- Aانگوٹھے اور درمیانی انگلی سے حلقہ بنانا
- Bتمام انگلیاں بند کر کہ شھادت کی انگلی سے اشارہ کرنا
- Cانگوٹھا درمیانی انگلی کے اوپر ہو اور باقی انگلیاں بند ہوں سوائے شھادت کی انگلی کے
- Dانگوٹھا شھادت کی انگلی کی جڑ پر ہو
- Eتمام انگلیوں کو قبلہ رخ رکھنا
- Fتمام ہاتھ کو حرکت دیں گے
Informationen
- Beschreibung
- Training and Development Manager Fiqh of Salah Quiz am Fiqh of Salah Quiz 36, erstellt von Alhuda Whatsapp Courses am 19/07/2023.
- Sprache
- English
- Aufrufe
- 514
- Schlagwörter
- Bewertung
- Noch keine Bewertungen Bewerte dieses Quiz