Quiz
Lesson Four - ارکان عمرہ: سعی
Fragen in diesem Quiz (5)
1سعی کیا ہے؟
- Aعبادت کی نیت سے صفا و مروہ کے درمیان سات چکر لگانا سعی کہلاتا ہے۔
- Bعبادت کی نیت سے کعبہ کے سات چکر لگانا سعی کہلاتا ہے۔
- Cعبادت کی نیت سے صفا و مروہ کے درمیان دس چکر لگانا سعی کہلاتا ہے۔
- Dعبادت کی نیت سے عمرہ کرنا سعی کہلاتا ہے۔
- Eعبادت کی نیت سے کوئی بھی عمل محنت سے کرنا سعی کہلاتا ہے۔
2رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: تمہارا صفا و مروہ میں دوڑنا ایسا ہے جیسے __________________ ۔
- Aستر گردنیں آزاد کرنا
- Bمسجد کی طرف دوڑنا
- Cپچاس نوافل پرھنا
3 سعی کے سات چکر _________ سے شروع ہوتے ہیں۔
- Aصفا پہاڑی
- Bمروہ پہاڑی
- Cکعبہ
- Dہوٹل کے کمرے
4 صفا اور مروہ پر چڑھ کر تین بار کون سی دعا پڑھنی ہے۔
- A رَبَّنَا آتِنَا فِى الدُّنْيَا حَسَنَةً وَفِى الآخِرَةِ حَسَنَةً وَقِنَا عَذَابَ النَّارِ
- B أَبْدَأُ بِمَا بَدَأَ اللَّهُ بِهِ
- Cلَبَّيْكَ اللَّهُمَّ لَبَّيْكَ لَبَّيْكَ لَا شَرِيكَ لَكَ لَبَّيْكَ إِنَّ الْحَمْدَ وَالنِّعْمَةَ لَكَ وَالْمُلْكَ لَا شَرِيكَ لَكَ۔
- D إِنَّ الصَّفَا وَالْمَرْوَةَ مِنْ شَعَائِرِ اللَّهِ
- Eلاَ إِلَهَ إِلاَّ اللَّهُ وَحْدَهُ لاَ شَرِيكَ لَهُ لَهُ الْمُلْكُ وَلَهُ الْحَمْدُ وَهُوَ عَلَى كَلِّ شَىْءٍ قَدِيرٌ لاَ إِلَهَ إِلاَّ اللَّهُ وَحْدَهُ أَنْجَزَ وَعْدَهُ وَنَصَرَ عَبْدَهُ وَهَزَمَ الأَحْزَابَ وَحْدَهُ
5مردوں کےلئے بال منڈھوانے سےزیادہ افضل بال کتروانا ہے۔
- ARichtig
- BFalsch
Informationen
- Beschreibung
- ارکان عمرہ: سعی ڈاکٹر فرحت ھاشمی 💠Pillars of Umrah: Sa'ee https://t.me/umrah1445/73 In Urdu 🇵🇰 Alhamdulillah, we have created a Telegram Channel for our Umrah Group. We will share Umrah Lectures and Resources to Make the Umrah Trip Spiritually Uplifting and Productive. ان شاء الله If you or any of your Family Members plan to do Umrah soon, you are Most Welcome to Join Our Channel and Benefit. https://t.me/umrah1445
- Autor
- Al Huda Canada
- Sprache
- English
- Aufrufe
- 265
- Schlagwörter
- Bewertung
- Noch keine Bewertungen Bewerte dieses Quiz