Quiz
Lesson Seven - اہم مزارات اور باجماعت نمازیں
Fragen in diesem Quiz (5)
1انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی ﷺ ایک مرتبہ احد پہاڑ پر چڑھے۔
آپ کے ساتھ ابو بکر رضی اللہ عنہ ، عمر رضی اللہ عنہ اور عثمان رضی اللہ عنہ تھے۔
اتنے میں پہاڑ لرز نے اور کانپنے لگا تو آپﷺ نے فرمایا:
اے اُحد !ٹھہر جا کیونکہ تجھ پر اس وقت ________________________۔- Aایک نبی، ایک صدیق اور دو شہید ہیں
- Bایک نبی اور تین شہید ہیں
- Cایک صدیق اور دو شہید ہیں
2رسول اللہﷺنے فرمایا :جو اپنے گھرسے خوب اچھی طرح وضو کرے پھر مسجد قبا آ کر نماز پڑھے اس کو _______ کے برابر اجر ملے گا ۔
- Aدس درھم صدقہ کرنے
- Bسو نوافل
- Cعمرہ
- Dغلام آزاد کرنے
3رسول اللہﷺنے فرمایا: نماز با جماعت اکیلے شخص کی نماز سے__________ درجہ زیادہ فضیلت رکھتی ہے۔
- Aپانچ
- Bستائیس
- Cبیس
- Dدس
4رسول اللہﷺنےفرمایا: جو عشاء کی نماز کے لئےجماعت میں حاضر ہوا اس کے لئے _________ کا ثواب ہے
اور جس نے صبح اور عشاء کی نماز با جماعت پڑھی اسکے لئے پوری رات کے قیام کا اجر ہے ۔- Aنصف رات کے قیام
- Bعمرہ
- Cپوری رات کے قیام
- Dصدقہ
- Eچوتھائی رات کے قیام
5رسول اللہ ﷺنےفرمایا: _________ اور __________ کے درمیان دعا رد نہیں ہوتی۔
- Aاذان اور اقامت
- Bمسجد قبا اور جبل احد
- Cفرض نماز اور نفل نماز
Informationen
- Beschreibung
- اہم مزارات اور باجماعت نمازیں ڈاکٹر فرحت ھاشمی 💠Journey Towards Madinah https://t.me/umrah1445/132 In Urdu 🇵🇰 Alhamdulillah, we have created a Telegram Channel for our Umrah Group. We will share Umrah Lectures and Resources to Make the Umrah Trip Spiritually Uplifting and Productive. ان شاء الله If you or any of your Family Members plan to do Umrah soon, you are Most Welcome to Join Our Channel and Benefit. https://t.me/umrah1445
- Autor
- Al Huda Canada
- Sprache
- English
- Aufrufe
- 270
- Schlagwörter
- Bewertung
- Noch keine Bewertungen Bewerte dieses Quiz