Quiz
Fiqh of Hajj Quiz 9 Urdu
Fragen in diesem Quiz (6)
1طواف وداع کرنا۔۔۔
- Aسنت ہے
- Bواجب ہے
2مسجد میں داخل ہونے کے بعد تحیۃ المسجد کے دو نفل پڑھنا سنت ہے
- ARichtig
- BFalsch
3کیا سفر مدینہ حج کا حصہ ہے؟
- Aجی ہاں
- Bجی نہیں
4کون سی مسجد میں نماز پڑھنے کا ثواب عمرہ کے برابر ہے
- Aمسجد قباء
- Bمسجد حرام
5مسجد -------میں نماز کا ثواب مسجد حرام کے علاوہ باقی تمام مساجد سے ہزار گنا زیادہ ہے
- Aمسجد نبویﷺ
- Bمسجد اقصٰی
6ایام تشریق 11,12,13 ذوالحجة میں مندرجہ ذیل کام کرنے ہوں گے
چار جوابات چنیں- Aتمام راتیں منیٰ میں گزارنا
- Bزوال آفتاب کے بعد جمرہ اولیٰ، جمرہ وسطیٰ اور جمرہ عقبہ کی رمی کرنا
- Cمنیٰ میں باقی اوقات میں کثرت سے تکبیر و تہلیل، اذکار اور دعائیں کرنا
- Dمکہ چھوڑنے سے پہلے طواف وداع کرنا
- Eجب آسانی ہو مزدلفہ جانا
Informationen
- Beschreibung
- Training and Development Manager Fiqh of Hajj 2024 Quiz am Fiqh of Hajj Quiz 9 Urdu, erstellt von Alhuda Whatsapp Courses am 02/06/2024.
- Sprache
- English
- Aufrufe
- 435
- Schlagwörter
- Bewertung
- Noch keine Bewertungen Bewerte dieses Quiz