Al Huda Canada
Quiz by , created more than 1 year ago

alhudainstitute.ca

30
0
0
Al Huda Canada
Created by Al Huda Canada about 6 years ago
Close

S.An Nisaa ayah 86- 93

Question 1 of 5

1

أَرْكَسَهُم } سے مراد وہ لوگ جو پہلے کافر تھے، پھر مسلمان ہوئے اور اپنی منافقت کی وجہ سے اللہ نے انہیں کفر کی طرف پھیر دیا۔ }

Select one of the following:

  • True
  • False

Explanation

Question 2 of 5

1

سلام کرنا کس چیز کی علامت ہے

Select one of the following:

  • مومن ہونے کی

  • عقلمند ہونے کی

  • قابل ہونے کی

Explanation

Question 3 of 5

1

اللہ پر ایمان لانے کے بعد سب سے اہم چیز کیا ہے

Select one of the following:

  • دعا اور صدقہ

  • آخرت پر ایمان

  • حج کرنا

Explanation

Question 4 of 5

1

قیامت کے دن پہلا فیصلہ کس کا ہو گا

Select one of the following:

  • خون کا

  • ریاکار کا

  • عالم کا

Explanation

Question 5 of 5

1

فتنے کے دو معنی ہیں

Select one of the following:

  • جھوٹ اور زنا

  • ظلم اور زیادتی

  • قتال اور شرک

Explanation