¡GoConqr estrena diseño! Cuéntanos qué te parece.

Test

Juzz 6

Al Huda Canada 12 preguntas 2.511 visitas

Hacer el test

Preguntas del test (12)

  1. 1رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا 'اس شخص میں دین نہیں جو

    1. Aاپنے کاموں کو درست طریقے سے نہ کرے
    2. Bعہد کی پابندی نہ کرے
    3. Cلوگوں کی باتوں کا مذاق اڑائے
  2. 2دین میں غلو کا مطلب ہے
    1. Aاس چیز کو ظاہر کرنا جو اس حد کو ختم کردے جسے دین نے مقرر کیا ہے
    2. Bدین کی ہر بات کو سنجیدگی سے لینا
    3. Cبہت زیادہ دینداری میں مشغول ہونا
  3. 3مومن کی نمایاں خوبی کیا ہے؟

    1. Aہر کام کے لئے عاجزی اختیار کرتا ہے
    2. Bکام کو مسکرا کر انجام دیتا ہے
    3. Cدوسروں کی مدد کرتا ہے
  4. 4جب اللہ کسی بندے سے محبت کرتا ہے تو اسے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔عطا کر دیتا ہے
    1. Aایمان
    2. Bبہت سا مال
    3. Cنیک اولاد
  5. 5مسائل اور تکلیفوں کو دور کرنے کا سب سے بڑا حل کیا ہے؟
    1. Aاعلی تعلیم حاصل کرنا
    2. Bبہت سا مال کمانا
    3. Cایمان بڑھانا اور تقوی اختیار کرنا
    4. Dتمام جوابات درست ہیں
  6. 6استغفار کب قبول ہوتی ہے؟
    1. Aغلطیوں کی ندامت پر
    2. Bصرف آنسو بہانے پر
  7. 7آیت42  میں خاص طور سے حرام کھانے کی بات کی گئی 'حرام کھانے والے پر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ حرام ہے؟
    1. Aآگ
    2. Bجہنم
    3. Cجنت
  8. 8اللہ کے قرب کا ذریعہ کیا ہے؟
    1. Aنیکیوں میں کثرت
    2. Bقرآن سے تعلق
    3. Cنماز
    4. Dتمام جوابات درست ہیں
  9. 9یہود اور نصاریٰ کو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔بنانے کی ممانعت ہے

    1. Aہمسایہ
    2. Bدلی دوست
    3. Cدشمن
  10. 10قیامت کے دن عدل و انصاف کرنے والے لوگ کہاں ہوں گے ؟
    1. Aجنت کے باغوں میں
    2. Bنور کے منبروں پر

Información

Descripción
Based on Dawrah-e-Quran 2019 in Urdu by Dr Farhat Hashmi - Live from Canada
Idioma
English
Visitas
2.511
Valoración
Aún sin valoraciones
Valora este test
Valora este test

Escríbenos

¿Sobre qué es tu mensaje?

¿Qué te parece el nuevo diseño?

¿Te gusta?