Juzz 11

Descripción

Based on Dawrah-e-Quran 2019 in Urdu By Dr Farhat Hashmi - Live from Canada
Al Huda Canada
Test por Al Huda Canada, actualizado hace más de 1 año
Al Huda Canada
Creado por Al Huda Canada hace casi 5 años
1770
0

Resumen del Recurso

Pregunta 1

Pregunta
آیات 41-44_ صرف باتیں سنتے جانا اور عمل کچھ نہیں کرنا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کا باعث ہے
Respuesta
  • اجر
  • ہدایت
  • ہلاکت

Pregunta 2

Pregunta
آیت 45 حشر میں احساس ہوگا کہ دنیا کی زندگی بہت مختصر تھی ،کتنی؟
Respuesta
  • کچھ سال
  • چار دن
  • ایک گھڑی

Pregunta 3

Pregunta
آیات 31-33_ مشرکین کے اعتراض کی کیا وجہ تھی؟( اللہ تعالی کی توحید ربوبیت)
Respuesta
  • ‍قیاس اور گمان کے پیچھے چل رہے
  • خودساختہ خیالات تھے
  • ان کے پاس کوئی دلیل نہیں تھی

Pregunta 4

Pregunta
'للذين احسنوا الحسنى وزياده' زیادہ سے کیا مراد ہے
Respuesta
  • جنت کے اعلی درجات
  • اللہ سبحانہ وتعالی کے چہرے کا دیدار

Pregunta 5

Pregunta
جو شخص اللہ کو خوشحالی اور بدحالی دونوں حالتوں میں یاد رکھتا ہے اس کے ساتھ اللہ سبحانہ وتعالی کیا معاملہ فرماتے ہیں؟
Respuesta
  • اسے دنیا کی نعمتوں سے نواز دیتے ہیں
  • اسے یاد رکھتے ہیں

Pregunta 6

Pregunta
قرآن مومنین اور منافقین کے لئے کس بات میں ترقی کا باعث ہے ؟
Respuesta
  • مومنین کے لئے نیکیوں اور منافقین کے لئے شک و شبہ میں ترقی کا باعث ہے
  • مومنین کے لیے ایمان میں اور منافقین کے لئے نفاق میں ترقی کا باعث ہے

Pregunta 7

Pregunta
جو شخص اللہ کی رضا لوگوں کو ناراض کرکے تلاش کرے گا تو
Respuesta
  • اللہ اس کو لوگوں سے پہنچنے والی تکالیف میں کافی ہو جائے گا
  • اللہ لوگوں کو اس کے خلاف کر دے گا
  • اللہ اس کو اس کے نفس کے حوالے کردے گا

Pregunta 8

Pregunta
قبا والوں کی تعریف ان کی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
Respuesta
  • فرمابرداری کی وجہ سے کی گئی
  • طہارت اور پاکیزگی کی وجہ سے کی گئی
  • سچائی کی وجہ سے کی گئی

Pregunta 9

Pregunta
اپنے گناہوں کے ازالے کے لئے ہمیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
Respuesta
  • صدقہ کرتے رہنا چاہیے
  • لوگوں سے معافی مانگنی چاہیے
  • ہر وقت رونا چاہیے

Pregunta 10

Pregunta
وہ کون سے مواقع ہیں جن کے ظاہر ہونے کے بعد کوئی نیک عمل قبول نہ ہوگا؟
Respuesta
  • تمام جواب درست ہیں
  • جانور کا زمین سے نکلنا اور لوگوں سے کلام کرنا
  • دجال کا نکل آنا
  •  سورج کا مغرب سے طلوع ہونا

Pregunta 11

Pregunta
دعا کیسے مانگی جائے؟
Respuesta
  • اللہ پر توکل کرکے
  • کسی بزرگ کے پاس جا کے
  • نیکیوں پر فخر کرتے ہوئے

Pregunta 12

Pregunta
مَا جِئْتُم بِهِ السِّحْرُ ۖ إِنَّ اللَّـهَ سَيُبْطِلُهُ-یہ آیت کس موقع پر پڑھنی چاہیے؟
Respuesta
  • جادو کا اثر ختم کرنے کے لیے
  •  جب کوئی گمراہ ہوجائے
  • جب کسی پر جادو کا شک ہو
Mostrar resumen completo Ocultar resumen completo

Similar

Religious Expression
Dhanil Capil
Major World Religions-Islam
Caoimhe O'Connell
AP World History Chapter 7
matthewchand12