Test
Surah Aal-e-Imran (Lesson No. 4)
Preguntas del test (5)
1 ----------- ظلم کا مطلب
- Aکسی کو اذیت دینا
- Bکسی کے حق میں کمی کرنا
- Cکسی کو دھوکا دینا
2 ہر وہ بندہ جو یہ دعوہ کرتا ہے کہ وہ اللہ تعالیٰ سے محبت کرتا ہے لیکن وہ رسول صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم سے محبت نہیں کرتا وہ اپنے دعوے میں جھوٹا ہے یہ کس کا قول ہے
- Aابن القیم
- Bابن تیمیہ
3آپ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم کے حکم کی تعمیل کیا کہلاتی ہے؟
- Aاتباع
- Bاطاعت
4آیت نمبر 31 میں کس کی محبت کا معیار بتایا گیا ہے؟
- Aاللہ تعالیٰ کی محبت
- Bرسول صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم کی محبت
5اہلِ ایمان کا کافروں سے کیسا تعلق ہونا چاہیے؟
- Aخصوصی محبت والا تعلق
- Bکاروباری تعلق
- Cنفرت والا تعلق
Información
- Descripción
- Ayat No. (21-32)
- Autor
- Zainab Waheed
- Idioma
- English
- Visitas
- 71
- Etiquetas
- Valoración
- Aún sin valoraciones Valora este test