¡GoConqr estrena diseño! Cuéntanos qué te parece.

Test

Quiz of surah Al-Shu,ara,

Abdullah shafqat 10 preguntas

Hacer el test

Preguntas del test (10)

  1. 1لشرذ مۃ کا روٹ ورڈ
    1. Aش-ر-ذ
    2. Bش-ر-ذ-م
    3. Cش-ر-ذ-ۃ
  2. 2قوم عاد کو اللہ نے کیا نعمت عطا کی تھی؟
    1. Aمحلات عطا کیے تھے
    2. Bقوی الجسہ تھے
    3. Cعقلمند تھے
  3. 3قوم ثمود میں کیا برائیاں تھیں؟
    1. Aشراب نوشی،جوا،لوٹ مار
    2. Bناپ تول میں کمی کرنا
    3. Cفساد کرنا،اصلاح نہ کرنا
  4. 4وانھم یقولون ما یفعلون کا ترجمہ
    1. Aاور ان سے جو کچھ کہا جاتا ہےوہ وہی کرتے ہیں
    2. Bاور ان سے جو کچھ کہا جاتا ہے وہ نہیں کرتے
    3. Cاور وہ نہیں کرتے جو وہ کہتے ہیں
  5. 5قالو سوآء علینا اوعظت ام لم تکن من الوٰعظین کس کے الفاظ ہیں؟
    1. Aرسولوں کے
    2. Bتمام اقوام کے
    3. Cقوم عاد کے
  6. 6للغٰوین کا روٹ ورڈ
    1. Aغ-ء -و
    2. Bغ-و-ن
    3. Cغ-و-ی
  7. 7یلقون السمع واکثرھم کٰذبون کا ترجمہ
    1. Aوہ اکثر اوقات جھوٹ بولتے ہیں
    2. Bاکثر ان میں سے جھوٹ کو سچ سمجھتے ہیں
    3. Cوہ کانوں میں بات کرتے ہیں اکثر ان کے جھوٹے ہیں
  8. 8واذا بطشتم بطشتم جبارین کس کے الفاظ ہیں؟
    1. Aحضرت ھود علیہ السلام
    2. Bاللہ تعالیٰ کے
    3. Cقوم عاد کے
  9. 9الذکران کا روٹ ورڈ
    1. Aذ-ک-ر
    2. Bک-ر-ن
    3. Cذ -ک -ر-ن
  10. 10قوم لوظ پر کونسا عذاب نازل کیا گیا
    1. Aپتھروں کی بارش
    2. Bغرق کر دیے گئے
    3. Cگندگی کا عذاب

Información

Descripción
Test sobre Quiz of surah Al-Shu,ara,, creado por Abdullah shafqat el 03/09/2020.
Idioma
English
Visitas
336
Valoración
Aún sin valoraciones
Valora este test
Valora este test

Escríbenos

¿Sobre qué es tu mensaje?

¿Qué te parece el nuevo diseño?

¿Te gusta?