Test
غزوہ حنین
Este test tiene tiempo límite, así que se abre en el reproductor de siempre.
Preguntas del test (10)
1حنین کی وادی کے ایک طرف مکہ تھا ۔ اس کے دوسری طرف کون سا شہر تھا ؟
- Aمدینہ
- Bیمن
- Cطائف
2بنو ہوازن اور بنو ثقیف بہت کمزور قبیلے تھے۔
- AVerdadero
- BFalso
3مسلما نوں نے بنو خزاعہ کی طاقت کو ختم کر دیا تھا۔
- AVerdadero
- BFalso
4حضور اکرم ﷺ نے حالات کا جائزہ لینے کے لیے [blank_start]کون سے[blank_end] صحابی کو بھیجا؟
- Aحضرت عبداللہ بن اابی حدرد رضی اللہ تعالی
- Bحضرت ابو ایوب انصاری
- Cحجرت سلمان فارسی
5بنو ثقیف اور بنو ہوازن وادی [blank_start]اوطاس[blank_end] میں خیمہ زن ہوئے۔
- Aاوطاس
- Bحنین
- Cمرالظہران
6حضور اکرمﷺ [blank_start]بارہ[blank_end] ہزار کا لشکر لے کر مکے سے روانہ ہوئئے۔
- Aبارہ
7مسلمانوں کے لشکر میں نو مسلم کی تعداد کتنی تھی ؟
- Aتین ہزار
- Bدو ہزار
- Cدو سو
8جب ہم تھوڑے تھے ہوتے تھے تب بھی ہم کامیاب ہوتے تھے ۔ یہ الفاظ کن کے تھے؟
- Aقریش مکہ
- Bیہودی
- Cمسلمان
9اس جنگ میں اللہ تعالیٰ نے وقتی طور ہر کس قوم پر اپنے غم و غصے کا اظہار کیا تھا ؟
- Aبنی اسرائیل
- Bعیسائی
- Cمسلمان
10حنین کی لڑائی 9 ہجری میں ہوئی؟
- AVerdadero
- BFalso
Información
- Descripción
- Test sobre غزوہ حنین, creado por Arshia Kiran Siddique el 07/10/2020.
- Idioma
- English
- Visitas
- 251
- Etiquetas
- Valoración
- Aún sin valoraciones Valora este test