¡GoConqr estrena diseño! Cuéntanos qué te parece.

Test

Fiqh of Zakat Quiz 5

Alhuda Whatsapp Courses 5 preguntas Actualizado el 19 feb 2023

Hacer el test

Preguntas del test (5)

  1. 1کون سا ذکر ترازو کو بھر دیتا ہے
    1. Aسبحان اللہ
    2. Bلا الہ الا اللہ
    3. Cاللہ اکبر
    4. Dالحمد للہ
  2. 2اللہ سبحانہ و تعالٰی کا قرب کیسے حاصل کیا جاسکتا ہے؟
    1. Aاپنے فرائض پورے کرنے سے
    2. Bنوافل پڑھنے سے
    3. Cسماجی کام کر کے
    4. Dاپنے والدین کا خیال رکھنے سے
  3. 3اللہ سبحانہ و تعالٰی کی محبت کیسے حاصل کی جاسکتی ہے؟
    1. Aاللہ سبحانہ و تعالٰی کا لاکٹ گلے میں لٹکا کر
    2. Bقرآنی آیات سے اپنے گھروں کو سجا کر
    3. Cاللہ سبحانہ و تعالٰی سے محبت کر کے
    4. Dنوافل کی کثرت کرکے
  4. 4ہمارے اعمال ہمیں ہماری قبروں میں ہماری حفاظت کریں گے
    1. AVerdadero
    2. BFalso
  5. 5ایک دوسرے کے لئے منفی اور برے جذبات کو ختم کرنے کا حل ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ہے
    1. Aاپنی پوزیشن کو واضح کرنے سے
    2. Bایک دوسرےسے زیادہ باتیں کرنے سے
    3. Cایک دوسرے پر خرچ کرنے سے
    4. Dاپنے دل کا خلوص اور اچھائی دکھانے سے

Información

Descripción
Training and Development Manager Fiqh of Zakat Test sobre Fiqh of Zakat Quiz 5, creado por Alhuda Whatsapp Courses el 19/02/2023.
Idioma
English
Visitas
937
Historial
Creado el 19 feb 2023 · actualizado el 19 feb 2023
Valoración
Aún sin valoraciones
Valora este test
Valora este test

Escríbenos

¿Sobre qué es tu mensaje?

¿Qué te parece el nuevo diseño?

¿Te gusta?