Test
Fiqh Of Zakat Quiz 7
Preguntas del test (5)
1 صدقات ہمارے گناہوں پر کس طرح اثر انداز ہوتے ہیں؟
- Aگناہوں کو مٹا دیتے ہیں جس طرح پانی آگ کو بجھا دیتا ہے
- Bگناہوں کو اس طرح جلاتے ہیں جس طرح آگ لکڑی کو جلاتی ہے
- Cہمیں گناہ دوبارہ کرنے سے روکتے ہے
- Dہمارے گناہوں پر اثر انداز نہیں ہوتے
2زکوۃ كا لفظ قرآن پاک میں کتنی بار آیا ہے؟
- A26
- B35
- C30
- D40
3اگر ہم الٹھے زکوۃ نہیں دے سکتے تو پھر کیا آپشن ہیں؟
- Aکوئی آپشن نہیں ہے
- Bہم ماہانہ پیشگی ادائیگی کر سکتے ہیں اور زکوۃ واجب ہونے سے پہلے ادائیگی مکمل کر لیں
- Cزکوۃ جس ماہ واجب ہو تب سے ہم ماہانہ ادا کر سکتے ہیں
- Dہم ہفتے میں دو بار پیشگی ادائیگی کرسکتے ہیں اور اگلی زکوۃ کے واجب الادا ہونے سے پہلے ادائیگی مکمل کر سکتے ہیں
4ہم صرف ان لوگوں کو زکوۃ دے سکتے ہیں جو ایک ہی علاقے اور ایک ہی فرقے سے ہوں
- AVerdadero
- BFalso
5زکوۃ جمع کرنے والے/ عاملین زکاة ڈیوٹی کے دوران تحائف قبول نہیں کر سکتے
- AVerdadero
- BFalso
Información
- Descripción
- Training and Development Manager Fiqh of Zakat Test sobre Fiqh Of Zakat Quiz 7, creado por Alhuda Whatsapp Courses el 22/02/2023.
- Idioma
- English
- Visitas
- 981
- Etiquetas
- Valoración
- Aún sin valoraciones Valora este test