Test
Fiqh of Fasting Quiz 7
Preguntas del test (5)
1مسنون اعتکاف _________ دنوں کا ہوتا ہے۔
- Aدس دن
- Bاٹھارہ دن
- Cتین دن
- Dایک دن
- Eاسکی کوئی حد نہیں
2عورتوں کو مسجد میں اعتکاف کرنے کی اجازت نہیں۔
- AVerdadero
- BFalso
3لیلۃ القدر ______________ سے بہتر ہے اور جو اس سے محروم ہو جائے وہ بڑا بدبخت ہے۔
- Aہزار مہینوں
- Bسو مہینوں
- Cساٹھ سال
- Dدس مہینوں
- Eدس سال
4لیلۃ القدر کی مسنون دعا ______________ ہے۔
- Aاَللَّهُمَّ اِنَّكَ عَفُوٌّ ، تُحِبُّ الْعَفْوَ فَاعْفُ عَنِّي
- Bوَبِصَوْمِ غَدٍ نَّوَيْتَ مِنْ شَهْرِ رَمَضَانَ
- Cاللَّهُمَّ إِنِّي أَسأَلُكَ بِرَحْمَتِكَ الَّتِي وَسِعَتْ كُلَّ شَيْءٍ أَنْ تَغْفِرَ لِي
- Dاللَّهُمَّ بَارِكْ لَنَا فِي ثَمَرِنَا ، وَ بَارِكْ لَنَا فِي مَدِينَتِنَا وَ بَارِكْ لَنَا فِي صَاعِنَا ، وَبَارِكْ لَنَا فِي مُدِّنَا
5لیلۃ القدر کو رمضان کی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ راتوں میں تلاش کرنا چاہیے۔
- Aآخری عشرے کی تمام طاق (21-23-25-27-29)
- Bآخری عشرے کی تمام جفت (22-24-26-28-30)
- Cستائسویں 27
- D25 پچیسویں
- Eطاق راتوں میں جس دوران بارش ہو
Información
- Descripción
- Training and Development Manager Fiqh of Fasting Test sobre Fiqh of Fasting Quiz 7, creado por Alhuda Whatsapp Courses el 03/04/2023.
- Idioma
- English
- Visitas
- 502
- Etiquetas
- Valoración
- Aún sin valoraciones Valora este test