¡GoConqr estrena diseño! Cuéntanos qué te parece.

Test

Fiqh of Salah Quiz 3

Alhuda Whatsapp Courses 5 preguntas 1.094 visitas

Hacer el test

Preguntas del test (5)

  1. 1عبادت کا لغوی معنی کیا ہے؟
    1. Aخشوع و خضوع
    2. Bنماز
    3. Cامید
  2. 2ہم اللہ کی عبادت کیوں کریں؟
    1. Aکیونکہ اللہ کا حق ہے اور ہم پیدا اس ہی کے لیے کیے گئے ہیں
    2. Bکیونکہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے کہا
    3. Cکیونکہ ہمارا دل کرتا ہے
  3. 3مومن کی عبادت کیسی ہوتی ہے؟
    1. Aاللہ کے مقرر کردہ طریقے پرایک اللہ کی عبادت کرتا ہے
    2. Bاللہ کے ساتھ کسی اور کی بھی عبادت کرتا ہے
    3. Cاپنے مرضی سے عبادت کے طریقے بنا کر عبادت کرتا ہے
  4. 4اللہ کی راہ میں رکاوٹیں آئیں تو سب سے پہلے کیا کرنا چاہیے؟
    1. Aصدقہ کریں
    2. Bکسی سے مدد مانگیں
    3. Cشکر کریں
    4. Dپیر صاحب کے پاس جائیں
  5. 5تخلیق کے مقصد کی دلیل کے لیے کون سی آیت ہے؟
    1. A(وَمَا خَلَقْتُ الْجِنَّ وَالْإِنْسَ إِلَّا لِيَعْبُدُونِ)
    2. B(الَّذِينَ هُمْ فِي خَوْضٍ يَلْعَبُونَ)
    3. C(أَمْ لَهُ الْبَنَاتُ وَلَكُمُ الْبَنُونَ)

Información

Descripción
Training and Development Manager Fiqh of Salah Test sobre Fiqh of Salah Quiz 3, creado por Alhuda Whatsapp Courses el 04/05/2023.
Idioma
English
Visitas
1.094
Valoración
Aún sin valoraciones
Valora este test
Valora este test

Escríbenos

¿Sobre qué es tu mensaje?

¿Qué te parece el nuevo diseño?

¿Te gusta?