Test
Fiqh of Salah Quiz 7
Preguntas del test (5)
1پوری رات کے قیام کا اجر کس عمل پر ہے
- Aجو فجر اور عشاء جماعت سے پڑھے
- Bجو نوافل ادا کرے
- Cجو نماز اول وقت پر پڑھے
2چاشت پڑھنے والے کے لیے عمرے کا اجر کس شرط کے ساتھ ہے
- Aفجر اور چاشت کے درمیان کوئی لغو کام اور بات نہ ہو
- Bوضو نہ ٹوٹے
- Cکسی سے کوئی بات نہ کرے
3باجماعت نماز پڑھنے کا ثواب اکیلے نماز پڑھنے سے ________ ہے
- Aستائیس گنا زیادہ اجر
- Bتیس گنا زیادہ اجر
- Cسو گنا زیادہ اجر
4جب ہمارے بچے ہمیں پریشان کریں، تو ہمیں ______________ کا جائزہ لینا چاہیے۔
- Aاپنے اعمال کا
- Bبچوں کی صحبت کا
- Cسکول کے ماحول کا
5شیطان کا تسلط کس پر ہوتا ہے؟
- Aجو جماعت سے نماز نہ پڑھے
- Bجو لمبی نماز نہ پڑھے
- Cجو عذر کی وجہ سے جماعت سے نماز نہ پڑھے
Información
- Descripción
- Training and Development Manager Fiqh of Salah Test sobre Fiqh of Salah Quiz 7, creado por Alhuda Whatsapp Courses el 04/05/2023.
- Idioma
- English
- Visitas
- 809
- Historial
- Creado el 4 may 2023 · actualizado el 4 may 2023
- Etiquetas
- Valoración
- Aún sin valoraciones Valora este test