Test
Fiqh of Salah Quiz 10
Preguntas del test (5)
1شرط کے معاملے میں کون سا جملا درست ہے؟
- Aکسی شرط کی کمی میں نماز درست نہیں
- Bشرط کے بغیر بھی قبول ہو جاتی ہے
- Cزیادہ تر پوری ہونی چاہئیں
2کن تین لوگوں سے قلم اٹھالیا گیا ہے؟
- Aسویا ہوا، دیوانہ اور بچہ
- Bقیدی، بچہ اور والدین
- Cبوڑھا، مریض اور دیوانہ
3سن التمییز کیا ہے؟
- Aسات سال
- Bبلوغت کی عمر
- Cدس سال
- Dپندرہ سال
4کن تین چیزوں کو نجاست سے پاک کرنا ضروری ہے؟
- Aجسم، جگہ اور لباس
- Bجگہ، وضو کا برتن اور جوتا
- Cبال، جسم اور پورا گھر
5نماز کی سات شرائط کونسی ھیں؟
- Aمسلمان ہونا
- Bعاقل ہونا
- Cصحیح غلط کی پہچان ہونا
- Dنجاست کو ختم کرنا
- Eستر پوشی
- Fوقت کا دخول
- Gقبلہ رخ ہونا
- Hحفظ کرنا
- Iبھوکا نہ ہونا
Información
- Descripción
- Training and Development Manager Fiqh of Salah Test sobre Fiqh of Salah Quiz 10, creado por Alhuda Whatsapp Courses el 21/05/2023.
- Idioma
- English
- Visitas
- 838
- Etiquetas
- Valoración
- Aún sin valoraciones Valora este test