¡GoConqr estrena diseño! Cuéntanos qué te parece.

Test

Fiqh of Salah Quiz 17

Alhuda Whatsapp Courses 5 preguntas

Hacer el test

Preguntas del test (5)

  1. 1اشھد ان لا اله الا الله وحده لا شريك له و اشھد ان محمدا عبده ورسوله / اشھد ان لا اله الا الله و ان محمدا عبد الله ورسوله

    وضو کے بعد، اس دعا کی کیا فضیلت ہے ؟

    دو جواب چنیں
    1. Aجنت واجب ہوجاتی ہے
    2. Bجنت کے 8 دروازے کھل جاتے ہیں
    3. Cفرشتے مغفرت کی دعا کرتے ہیں
    4. Dسارے گناہ معاف ہو جاتے ہیں
  2. 2سبحانک اللھم و بحمدک اشھد ان لا اله الا انت استغفرك وأتوب إليك

    اس دعا کی کیا فضیلت ہے؟
    1. Aورق پر لکھ دیا جاتا ہے اور مہر لگا کر رکھ دیا جاتا ہے اور قیامت مہر نہیں کھلتی
    2. Bجنت واجب ہو جاتی ہے
    3. Cسارے گناہ معاف ہو جاتے ہیں
  3. 3اگر درھم برابر کچھ اعضاء خشک رہ جائیں اور نماز پڑھ لی تو کیا کریں؟
    1. Aدوبارہ وضو کرکے نماز ادا کریں
    2. Bنماز ہو گئی پر دوبارہ وضو کر لیں
    3. Cکوئی فرق نہیں پڑتا
  4. 4اگر اعضاء وضو ابھی گیلے ہوں اور آپ ایک خشک جگہ محسوس کریں تو کیا کرنا چاہیے؟
    1. Aصرف اتنی جگہ دھو لیں
    2. Bپورا وضو دوبارہ کرلیں
    3. Cیہ وہم ہے اس کو چھوڑ دیں
  5. 5وضو کے احکامات کے بارے میں صحیح جملے چنیں

    چار جواب چنیں
    1. Aاگر وضو ٹوٹنے کا وہم ہو تو نماز نہ توڑیں
    2. Bاونٹ کا گوشت کھانے سے وضو ٹوٹ جاتا ہے
    3. Cایک وضو سے کئی نمازیں ادا ہو سکتی ہیں
    4. Dاگر کپڑے کے ساتھ شرمگاہ کو ہاتھ لگ جائےتو وضو نہیں ٹوٹے گا
    5. Eزخم سے خون نکلنے سے وضو ٹوٹ جاتا ہے
    6. Fحجامہ کرانے سے وضو ٹوٹ جاتا ہے

Información

Descripción
Training and Development Manager Fiqh of Salah Test sobre Fiqh of Salah Quiz 17, creado por Alhuda Whatsapp Courses el 09/06/2023.
Idioma
English
Visitas
774
Valoración
Aún sin valoraciones
Valora este test
Valora este test

Escríbenos

¿Sobre qué es tu mensaje?

¿Qué te parece el nuevo diseño?

¿Te gusta?