Test
Fiqh of Salah Quiz 22
Preguntas del test (5)
1کن کلمات کے لیے آسمان کے دروازے کھلتے ہیں؟
- Aاللہ اکبر کبیرا والحمد للہ کثیرا و سبحان اللہ بکرتا و اصیلا
- Bسبحانک اللھم و بحمدک و تبرک اسمک و تعالی جدک و لا الہ غیرک
- Cسمع الله لمن حمده ربنا و لك الحمد حمدا كثيرا طيبا مباركا فيه
- Dاللهم افتح لي ابواب رحمتك
2استفتاح میں کتنی دعائیں مانگنا بہتر ہے؟
- A1
- B2
- C4
- Dجیتی چاہے مانگ لیں
3کیا ہم نماز میں اپنے الفاظ اور زبان میں دعا مانگ سکتے ہیں ؟
- Aنہیں
- Bجی
4 استفتاح کے لیے اللہ کے سب سے پسندیدہ الفاظ کون سے ہیں؟
- Aسبحانک اللھم و بحمدک و تبرک اسمک و تعالی جدک و لا الہ غیرک
- Bاللہ اکبر کبیرا و الحمد للہ کثیرا و سبحان اللہ بکرة و اصیلا
- Cاللهم افتح لي ابواب رحمتك
- Dسمع الله لمن حمده ربنا و لك الحمد حمدا كثيرا طيبا مباركا فيه
5کوئی دو صحیح جملے منتخب کریں
- Aدعا استفتاح کے بعد تعوذ پڑھی جاتی ھے
- Bتسمیہ خاموشی سے پڑھی جاتی ھے
- Cتکبیر تحریمہ کے فورا بعد الفاتحہ پڑھی جاتی ھے
Información
- Descripción
- Training and Development Manager Fiqh of Salah Test sobre Fiqh of Salah Quiz 22, creado por Alhuda Whatsapp Courses el 20/06/2023.
- Idioma
- English
- Visitas
- 519
- Etiquetas
- Valoración
- Aún sin valoraciones Valora este test