¡GoConqr estrena diseño! Cuéntanos qué te parece.

Test

Fiqh of Salah Quiz 36

Alhuda Whatsapp Courses 5 preguntas

Hacer el test

Preguntas del test (5)

  1. 1سبابہ کیا ہے؟
    1. Aشھادت کی انگلی
    2. Bہاتھ
    3. Cدرمیانی انگلی
  2. 2انگلی اٹھانے کی کیا فضیلت ہے؟
    1. Aدرجہ بلند ہوتا ہے
    2. Bگناہ معاف ہوتے ہیں
    3. Cشفاعت حاصل ہوگی
  3. 3درود کی کیا اہمیت ہے؟
    1. Aدعا روک دی جاتی ہے حتی کہ درود پڑھا جائے
    2. Bدرود کے بغیر بھی نماز ہو جائے گی مگر پڑھنا سنت ہے
    3. Cدوسروں کے لیے دعا ہے
  4. 4نماز میں درود کب پڑھ سکتے ہیں؟
    1. Aدونوں تشھد کے بعد
    2. Bآخری تشہد کے بعد
    3. Cپہلے تشہد کے بعد
  5. 5تشھد میں انگلی سے کیسے اشارہ کریں ؟

    چار طریقے چنیں
    1. Aانگوٹھے اور درمیانی انگلی سے حلقہ بنانا
    2. Bتمام انگلیاں بند کر کہ شھادت کی انگلی سے اشارہ کرنا
    3. Cانگوٹھا درمیانی انگلی کے اوپر ہو اور باقی انگلیاں بند ہوں سوائے شھادت کی انگلی کے
    4. Dانگوٹھا شھادت کی انگلی کی جڑ پر ہو
    5. Eتمام انگلیوں کو قبلہ رخ رکھنا
    6. Fتمام ہاتھ کو حرکت دیں گے

Información

Descripción
Training and Development Manager Fiqh of Salah Test sobre Fiqh of Salah Quiz 36, creado por Alhuda Whatsapp Courses el 19/07/2023.
Idioma
English
Visitas
515
Valoración
Aún sin valoraciones
Valora este test
Valora este test

Escríbenos

¿Sobre qué es tu mensaje?

¿Qué te parece el nuevo diseño?

¿Te gusta?