Test
Fiqh of Hajj Quiz 4 Urdu
Preguntas del test (5)
1حالت احرام میں سمندر کا شکار کرنے کی ۔۔۔۔
- Aاجازت ہے
- Bمنع ہے
2حج قران میں نیت کے الفاظ کون سے ہیں
- Aلبیک حجۃ
- Bلبیک عمرۃ وحجۃ
3حج یا عمرے کی نیت کرنے کو ------کہتے ہیں
- Aاحرام
- Bاستلام
- Cحاجی
4احرام کے لئے کوئی خاص نفل مسنون نہیں
- AVerdadero
- BFalso
5احرام کی نیت سے پہلے عورت کونسی خوشبو استعمال کرسکتی ہے
- Aجس میں رنگ ہو لیکن مہک نہ ہو
- Bجس میں رنگ ہو اور مہک بھی ہو
Información
- Descripción
- Training and Development Manager Fiqh of Hajj 2024 Test sobre Fiqh of Hajj Quiz 4 Urdu, creado por Alhuda Whatsapp Courses el 21/05/2024.
- Idioma
- English
- Visitas
- 807
- Etiquetas
- Valoración
- Aún sin valoraciones Valora este test