Zainab Waheed
Test por , creado hace más de 1 año

Ayat No. (21-32)

66
0
0
Zainab Waheed
Creado por Zainab Waheed hace casi 4 años
Cerrar

Surah Aal-e-Imran (Lesson No. 4)

Pregunta 1 de 5

1

----------- ظلم کا مطلب

Selecciona una de las siguientes respuestas posibles:

  • کسی کو اذیت دینا

  • کسی کے حق میں کمی کرنا

  • کسی کو دھوکا دینا

Explicación

Pregunta 2 de 5

1

ہر وہ بندہ جو یہ دعوہ کرتا ہے کہ وہ اللہ تعالیٰ سے محبت کرتا ہے لیکن وہ رسول صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم سے محبت نہیں کرتا وہ اپنے دعوے میں جھوٹا ہے یہ کس کا قول ہے

Selecciona una de las siguientes respuestas posibles:

  • ابن القیم

  • ابن تیمیہ

Explicación

Pregunta 3 de 5

1

آپ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم کے حکم کی تعمیل کیا کہلاتی ہے؟

Selecciona una de las siguientes respuestas posibles:

  • اتباع

  • اطاعت

Explicación

Pregunta 4 de 5

1

آیت نمبر 31 میں کس کی محبت کا معیار بتایا گیا ہے؟

Selecciona una de las siguientes respuestas posibles:

  • اللہ تعالیٰ کی محبت

  • رسول صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم کی محبت

Explicación

Pregunta 5 de 5

1

اہلِ ایمان کا کافروں سے کیسا تعلق ہونا چاہیے؟

Selecciona una de las siguientes respuestas posibles:

  • خصوصی محبت والا تعلق

  • کاروباری تعلق

  • نفرت والا تعلق

Explicación