GoConqr has a new look! Let us know what you think.

Quiz

Surah Aal-e-Imran (Lesson No. 4)

Zainab Waheed 5 questions

Take the quiz

Questions in this quiz (5)

  1. 1 ----------- ظلم کا مطلب
    1. Aکسی کو اذیت دینا
    2. Bکسی کے حق میں کمی کرنا
    3. Cکسی کو دھوکا دینا
  2. 2 ہر وہ بندہ جو یہ دعوہ کرتا ہے کہ وہ اللہ تعالیٰ سے محبت کرتا ہے لیکن وہ رسول صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم سے محبت نہیں کرتا وہ اپنے دعوے میں جھوٹا ہے یہ کس کا قول ہے
    1. Aابن القیم
    2. Bابن تیمیہ
  3. 3آپ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم کے حکم کی تعمیل کیا کہلاتی ہے؟
    1. Aاتباع
    2. Bاطاعت
  4. 4آیت نمبر 31 میں کس کی محبت کا معیار بتایا گیا ہے؟
    1. Aاللہ تعالیٰ کی محبت
    2. Bرسول صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم کی محبت
  5. 5اہلِ ایمان کا کافروں سے کیسا تعلق ہونا چاہیے؟
    1. Aخصوصی محبت والا تعلق
    2. Bکاروباری تعلق
    3. Cنفرت والا تعلق

Information

Description
Ayat No. (21-32)
Language
English
Views
71
Rating
No ratings yet
Rate this quiz
Rate this quiz

Feedback

What is it about?

What do you think of the new look?

How do you like it?