Al Huda Canada
Test por , creado hace más de 1 año

alhudainstitute.ca

1525
0
0
Al Huda Canada
Creado por Al Huda Canada hace casi 9 años
Cerrar

Fahm al Qur'an Urdu Juz' 11 Part 2

Pregunta 1 de 5

1

.........دین کے نام پر کوئی کام چهوٹا ہو یا بڑا اُسی وقت قابل قبول ہے جب

Selecciona una de las siguientes respuestas posibles:

  • اس میں تمام لوگوں کی مرضی شامل کی جائے

  • اللہ کی رضا بھی ہو لیکن لوگوں میں نام برقرار رکهنا بھی ہو

  • وہ اللہ کو رضا ، اس کے خوف اور تقوی کی بنیاد کے ساتھه کیا گیا ہو

Explicación

Pregunta 2 de 5

1

مدینہ میں مسلمانوں نے دو مسجدیں بنائی، ایک مدینہ کے اندر اور ایک باہر صحیح ترتیب بتائیں۔

Selecciona una de las siguientes respuestas posibles:

  • مسجدِ قبا اندر اور مسجد نبوی باہر

  • مسجد نبوی اندر اور مسجد قبا باہر

  • مسجد قبا باہر اور مسجد ضرار اندر

Explicación

Pregunta 3 de 5

1

کعب بن مالکؓ کے واقعے سے ہم نے کیا سبق سیکها ؟

Selecciona una de las siguientes respuestas posibles:

  • جب کبھی نیکی کا موقعہ آئے اور ہم کسی اور کام میں مصروف ہوں تو سختی سے منع کر دینا چاہیے

  • جب کبهی ذمہ داری دی جائے تو سستی اور کو تائی سے بلکل پرهیز کرنا چاہیے

  • فرض عبادات میں کوتاہی اور کمی ہو جائے تو سوچ لیں کہ اللہ غفور الرحیم ہے

Explicación

Pregunta 4 de 5

1

اللہ تعالی نے مسجد قبا کے رہنے والوں کی کیوں تعریف فر مائی؟

Selecciona una o más de las siguientes respuestas posibles:

  • کیونکہ وہ جگہ جگہ اللہ کی زمین پر گهومتے ہیں

  • اپنے نامہ اعمال کی بہت فکر کرتے ہیں

  • اپنےنفس اور مال کے ساتھه خوشی خوشی جهاد کرتے ہیں

  • وہ پاک صاف رہنا پسند کرتے ہیں

Explicación

Pregunta 5 de 5

1

التائبون’ کون ہوتے ہیں؟ '

Selecciona una de las siguientes respuestas posibles:

  • جو لوگوں کے ساتھ عاجزی سے پیش آتے ہیں

  • جو ہر لمحہ اللہ سے اپنی غلطیوں کی توبہ کرتے رہتے ہیں

  • جو ہمیشہ خود کو کمزور سمجھتے ہیں

Explicación