GoConqr has a new look! Let us know what you think.

Quiz

Fahm al Qur'an Urdu Juz' 11 Part 2

Al Huda Canada 5 questions 1,565 views

Take the quiz

Questions in this quiz (5)

  1. 1.........دین کے نام پر کوئی کام چهوٹا ہو یا بڑا اُسی وقت قابل قبول ہے جب
    1. Aاس میں تمام لوگوں کی مرضی شامل کی جائے
    2. Bاللہ کی رضا بھی ہو لیکن لوگوں میں نام برقرار رکهنا بھی ہو
    3. Cوہ اللہ کو رضا ، اس کے خوف اور تقوی کی بنیاد کے ساتھه کیا گیا ہو
  2. 2مدینہ میں مسلمانوں نے دو مسجدیں بنائی، ایک مدینہ کے اندر اور ایک باہر صحیح ترتیب بتائیں۔
    1. Aمسجدِ قبا اندر اور مسجد نبوی باہر
    2. Bمسجد نبوی اندر اور مسجد قبا باہر
    3. Cمسجد قبا باہر اور مسجد ضرار اندر
  3. 3کعب بن مالکؓ کے واقعے سے ہم نے کیا سبق سیکها ؟
    1. Aجب کبھی نیکی کا موقعہ آئے اور ہم کسی اور کام میں مصروف ہوں تو سختی سے منع کر دینا چاہیے
    2. Bجب کبهی ذمہ داری دی جائے تو سستی اور کو تائی سے بلکل پرهیز کرنا چاہیے
    3. Cفرض عبادات میں کوتاہی اور کمی ہو جائے تو سوچ لیں کہ اللہ غفور الرحیم ہے
  4. 4اللہ تعالی نے مسجد قبا کے رہنے والوں کی کیوں تعریف فر مائی؟
    1. Aکیونکہ وہ جگہ جگہ اللہ کی زمین پر گهومتے ہیں
    2. Bاپنے نامہ اعمال کی بہت فکر کرتے ہیں
    3. Cاپنےنفس اور مال کے ساتھه خوشی خوشی جهاد کرتے ہیں
    4. Dوہ پاک صاف رہنا پسند کرتے ہیں
  5. 5 التائبون’ کون ہوتے ہیں؟ '
    1. Aجو لوگوں کے ساتھ عاجزی سے پیش آتے ہیں
    2. Bجو ہر لمحہ اللہ سے اپنی غلطیوں کی توبہ کرتے رہتے ہیں
    3. Cجو ہمیشہ خود کو کمزور سمجھتے ہیں

Information

Description
alhudainstitute.ca
Language
English
Views
1,565
Rating
No ratings yet
Rate this quiz
Rate this quiz

Feedback

What is it about?

What do you think of the new look?

How do you like it?