Al Huda Canada
Test por , creado hace más de 1 año

alhudainstitute.ca

1109
0
0
Al Huda Canada
Creado por Al Huda Canada hace casi 9 años
Cerrar

Fahm al Qur'an Urdu Juz' 13 Part 4

Pregunta 1 de 5

1

شکر کب کب ادا کرنا چاہیئے

Selecciona una de las siguientes respuestas posibles:

  • ہر حال میں يہاں تک کہ تکليف کے آنے پر بھی

  • دنیاوی کا میابیوں پر

  • صرف اور صرف نعمتيں ملنے پر

Explicación

Pregunta 2 de 5

1

بندہ مومن کی مثال کسں درخت سے دی جاتی ہے

Selecciona una de las siguientes respuestas posibles:

  • کھجور کے

  • انناس کے

  • کیلے کے

Explicación

Pregunta 3 de 5

1

نبیﷺ کا رمضان میں صدقہ کیسا تھا

Selecciona una de las siguientes respuestas posibles:

  • اپنے گھر والوں پر بہت زیادہ خرچ کرتے

  • شہرسےباہر جا کر صدقہ کرتے

  • تیز آندھی سے زیادہ صدقہ کرتے تھے

Explicación

Pregunta 4 de 5

1

انسان کی جذباتی ضروریات کب کنٹرول میں رہتی ہيں

Selecciona una de las siguientes respuestas posibles:

  • جب وہ لوگوں پر بہت زیادہ انحصار کرتا ہے

  • جب وہ بہت زيادہ خوش ہوتا ہے

  • جب وہ روحانی طور پر مضبوط ہوتا ہے

Explicación

Pregunta 5 de 5

1

صحيح معنوں ميں مومن کون ہے

Selecciona una o más de las siguientes respuestas posibles:

  • لوگوں سے شکايات کرنے والا

  • آزمائش بھی آئے تو کؤئی شکوہ شکایت نہيں کرنے والا

  • صبر، شکر اور توکل کرنے والا ہوتا ہے

  • اللہ سے ناراضگی کا اظہار کرنے والا

Explicación