Quiz
Fahm al Qur'an Urdu Juz' 13 Part 4
Questions in this quiz (5)
1شکر کب کب ادا کرنا چاہیئے
- Aہر حال میں يہاں تک کہ تکليف کے آنے پر بھی
- Bدنیاوی کا میابیوں پر
- Cصرف اور صرف نعمتيں ملنے پر
2بندہ مومن کی مثال کسں درخت سے دی جاتی ہے
- Aکھجور کے
- Bانناس کے
- Cکیلے کے
3نبیﷺ کا رمضان میں صدقہ کیسا تھا
- Aاپنے گھر والوں پر بہت زیادہ خرچ کرتے
- Bشہرسےباہر جا کر صدقہ کرتے
- Cتیز آندھی سے زیادہ صدقہ کرتے تھے
4انسان کی جذباتی ضروریات کب کنٹرول میں رہتی ہيں
- Aجب وہ لوگوں پر بہت زیادہ انحصار کرتا ہے
- Bجب وہ بہت زيادہ خوش ہوتا ہے
- Cجب وہ روحانی طور پر مضبوط ہوتا ہے
5صحيح معنوں ميں مومن کون ہے
- Aلوگوں سے شکايات کرنے والا
- Bآزمائش بھی آئے تو کؤئی شکوہ شکایت نہيں کرنے والا
- Cصبر، شکر اور توکل کرنے والا ہوتا ہے
- Dاللہ سے ناراضگی کا اظہار کرنے والا
Information
- Description
- alhudainstitute.ca
- Author
- Al Huda Canada
- Language
- English
- Views
- 1,146
- Tags
- Rating
- No ratings yet Rate this quiz