Al Huda Canada
Test por , creado hace más de 1 año

alhudainstitute.ca

1353
0
0
Al Huda Canada
Creado por Al Huda Canada hace más de 8 años
Cerrar

Fahm al Qur'an Urdu Juz' 16 Part 4

Pregunta 1 de 5

1

اللہ تعالی کے چنےہو ئے بندوں کی کیا خصوصیات ہوتی ہیں

Selecciona una o más de las siguientes respuestas posibles:

  • ہر قسم کا سوشل ورک کرتے ہیں

  • اہل الله/قرآن والے ہوتے ہیں

  • ان کو دین کی سمجھ اوراس پر عمل کی توفیق حاصل ہوتی ہے

  • جن کے پاس بہت مال ہوتا ہے

Explicación

Pregunta 2 de 5

1

جس نے جھوٹ گھڑا وہ کیسا ہوتا ہے

Selecciona una o más de las siguientes respuestas posibles:

  • وہ نامراد ہوا

  • حالات کو کنٹرول کرنےکے قابل ہوجاتا ہے

  • وہ بڑا عقلمند ہوتا ہے کیونکہ اس کے لئے عقل کی بہت ذیاده ضرورت ہوتی ہے

Explicación

Pregunta 3 de 5

1

اللہ تعالی کس کو معاف فرماتے ہیں

Selecciona una o más de las siguientes respuestas posibles:

  • جو زبان سے استغفراللہ کہتا رہتا ہے

  • جو توبہ کرتاہے، ایمان لاتا ہے، نیک عمل کرتا اور سیدھی راہ پر چلتاہے

  • جو امید رکھتا ہے کہ بڑھاپے میں حج کرکے گناہ معاف کروالے گا

Explicación

Pregunta 4 de 5

1

رب زدنی علماً، یہ دعا کس نبی کو سکھائی گئ ہے

Selecciona una o más de las siguientes respuestas posibles:

  • حضرت عیسیٰ علیہ السلام کو

  • ہمارے پیارے نبیﷺ کو

  • حضرت موسیٰ علیہ السلام کو

Explicación

Pregunta 5 de 5

1

جو قرآن سے منہ موڑتا ہے۔۔۔۔۔

Selecciona una o más de las siguientes respuestas posibles:

  • دنیا میں اندھا ہوجاتا ہے

  • اس کے لئے زندگی تنگ ہوجاتی ہے

  • اسے دنیا کے کاموں کے لئے ذیادہ وقت مل جاتا ہے

  • قیامت کے دن اس کو اندھا اٹھایا جائے گا

Explicación