GoConqr has a new look! Let us know what you think.

Quiz

Fahm al Qur'an Urdu Juz' 16 Part 4

Al Huda Canada 5 questions 1,404 views

Take the quiz

Questions in this quiz (5)

  1. 1اللہ تعالی کے چنےہو ئے بندوں کی کیا خصوصیات ہوتی ہیں
    1. Aہر قسم کا سوشل ورک کرتے ہیں
    2. Bاہل الله/قرآن والے ہوتے ہیں
    3. Cان کو دین کی سمجھ اوراس پر عمل کی توفیق حاصل ہوتی ہے
    4. Dجن کے پاس بہت مال ہوتا ہے
  2. 2جس نے جھوٹ گھڑا وہ کیسا ہوتا ہے
    1. Aوہ نامراد ہوا
    2. Bحالات کو کنٹرول کرنےکے قابل ہوجاتا ہے
    3. Cوہ بڑا عقلمند ہوتا ہے کیونکہ اس کے لئے عقل کی بہت ذیاده ضرورت ہوتی ہے
  3. 3اللہ تعالی کس کو معاف فرماتے ہیں
    1. Aجو زبان سے استغفراللہ کہتا رہتا ہے
    2. Bجو توبہ کرتاہے، ایمان لاتا ہے، نیک عمل کرتا اور سیدھی راہ پر چلتاہے
    3. Cجو امید رکھتا ہے کہ بڑھاپے میں حج کرکے گناہ معاف کروالے گا
  4. 4رب زدنی علماً، یہ دعا کس نبی کو سکھائی گئ ہے
    1. Aحضرت عیسیٰ علیہ السلام کو
    2. Bہمارے پیارے نبیﷺ کو
    3. Cحضرت موسیٰ علیہ السلام کو
  5. 5جو قرآن سے منہ موڑتا ہے۔۔۔۔۔
    1. Aدنیا میں اندھا ہوجاتا ہے
    2. Bاس کے لئے زندگی تنگ ہوجاتی ہے
    3. Cاسے دنیا کے کاموں کے لئے ذیادہ وقت مل جاتا ہے
    4. Dقیامت کے دن اس کو اندھا اٹھایا جائے گا

Information

Description
alhudainstitute.ca
Language
English
Views
1,404
Rating
No ratings yet
Rate this quiz
Rate this quiz

Feedback

What is it about?

What do you think of the new look?

How do you like it?