Test
Juzz 8
Crea una cuenta gratis para terminar este test
Guarda tu progreso y consulta tu resultado final.
¿Ya tienes cuenta? Inicia sesión
Preguntas del test (12)
1کیا چیز انسان کی ہدایت کے راستے میں رکاوٹ بنتی ہے؟
- Aکثرت سوال
- Bلاعلمی اور جہالت
- Cمال کی کثرت
2لوگوں کی اکثریت کس چیز کی پیروی کررہی ہے؟
- Aشیطان کی
- Bخواہشات کی
- Cآباواجداد کی
3
اللہ جس کے لیے ہدایت کا راستہ کھولنا چاہتا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔- Aاس کا سینہ اسلام کے لیے کھول دیتا ہے
- Bدنیا میں خوبصورتی عطا کرتا ہے
- Cاس کے سارے کام آسان کر دیتا ہے
4اسراف میں کیا کیا شامل ہے؟
- Aسارے جوابات درست ہیں
- Bفخر و مباہات اور دکھاوے کے لیےخرچ کرنا
- Cحقدار کو حق نہ دے کر اپنی خواہشات پر خرچ کرنا
- Dاللہ کی نافرمانی کے کاموں میں خرچ کرنا
5وہ پانچ خصلتیں کونسی ہیں کہ ان میں سے کوئی ایک بھی ہوگئی تو ہاتھ پکڑ کر جنت میں لے جائے گی؟
- Aصدقہ کرنا ،نیکی کا حکم دینا، برائی سے روکنا ،کوئی ہنر کسی کو سکھا دینا ،مظلوم کی مدد کرنا ،لوگوں کو تکلیف نہ دینا
- Bصدقہ کرنا ،نماز پڑھنا، صلہ رحمی، کرنا نیکی کا حکم دینا، برائی سے روکنا ،کسی کو تعلیم دینا
6قُلْ إِنَّ صَلَاتِي وَنُسُكِي وَمَحْيَايَ وَمَمَاتِي لِلَّـهِ رَبِّ الْعَالَمِينَ انسان کو کیسی زندگی گزارنے اور کیسی موت کی تمنا کرنی چاہیے
- Aنیک اعمال اور اچھی موت کی
- Bہر عمل میں اخلاص کی
- Cایمان پر موت کی
7شیطان کا سب سے بڑا وار جس کے ذریعے وہ انسان کو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہونے نہیں دیتا
- Aاطاعت گزار
- Bپرہیزگار
- Cشکرگزار
8اللہ سے ہمیشہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مانگیں
- A مال
- B رزق
- Cعافیت
9ہم اللہ کے ہاں اپنے درجات بلند چاہتے ہیں تو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
- Aخوب خاموشی اختیار کریں
- Bخوب عمل کریں
- Cخوب دعائیں کریں
10جب گناہوں کی کثرت زیادہ ہو جائے تو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ لازم کر لیں
- Aپانی پلانا
- Bصدقہ کرنا
- Cکھانا کھلانا
11اعراف والے کون لوگ ہونگے؟
- Aجن کے نیک اور برے اعمال برابر ہوں
- Bجن کے برے اعمال زیادہ ہوں
- Cجن کے نیک اعمال زیادہ ہوں
12دعا مانگنے کے کیا آداب ہیں؟
- Aخوف اور امید کے ساتھ
- Bسنت کے طریقے کے مطابق
- Cعاجزی کے ساتھ چھپ کے
- Dتمام جوابات درست ہیں
Información
- Descripción
- Based on Dawrah-e-Quran 2019 in Urdu By Dr Farhat Hashmi - -Live from Canada
- Autor
- Al Huda Canada
- Idioma
- English
- Visitas
- 2.563
- Etiquetas
- Valoración
- Aún sin valoraciones Valora este test