Test
Quiz of surah Al-Shu,ara,
Crea una cuenta gratis para terminar este test
Guarda tu progreso y consulta tu resultado final.
¿Ya tienes cuenta? Inicia sesión
Preguntas del test (10)
1لشرذ مۃ کا روٹ ورڈ
- Aش-ر-ذ
- Bش-ر-ذ-م
- Cش-ر-ذ-ۃ
2قوم عاد کو اللہ نے کیا نعمت عطا کی تھی؟
- Aمحلات عطا کیے تھے
- Bقوی الجسہ تھے
- Cعقلمند تھے
3قوم ثمود میں کیا برائیاں تھیں؟
- Aشراب نوشی،جوا،لوٹ مار
- Bناپ تول میں کمی کرنا
- Cفساد کرنا،اصلاح نہ کرنا
4وانھم یقولون ما یفعلون کا ترجمہ
- Aاور ان سے جو کچھ کہا جاتا ہےوہ وہی کرتے ہیں
- Bاور ان سے جو کچھ کہا جاتا ہے وہ نہیں کرتے
- Cاور وہ نہیں کرتے جو وہ کہتے ہیں
5قالو سوآء علینا اوعظت ام لم تکن من الوٰعظین کس کے الفاظ ہیں؟
- Aرسولوں کے
- Bتمام اقوام کے
- Cقوم عاد کے
6للغٰوین کا روٹ ورڈ
- Aغ-ء -و
- Bغ-و-ن
- Cغ-و-ی
7یلقون السمع واکثرھم کٰذبون کا ترجمہ
- Aوہ اکثر اوقات جھوٹ بولتے ہیں
- Bاکثر ان میں سے جھوٹ کو سچ سمجھتے ہیں
- Cوہ کانوں میں بات کرتے ہیں اکثر ان کے جھوٹے ہیں
8واذا بطشتم بطشتم جبارین کس کے الفاظ ہیں؟
- Aحضرت ھود علیہ السلام
- Bاللہ تعالیٰ کے
- Cقوم عاد کے
9الذکران کا روٹ ورڈ
- Aذ-ک-ر
- Bک-ر-ن
- Cذ -ک -ر-ن
10قوم لوظ پر کونسا عذاب نازل کیا گیا
- Aپتھروں کی بارش
- Bغرق کر دیے گئے
- Cگندگی کا عذاب
Información
- Descripción
- Test sobre Quiz of surah Al-Shu,ara,, creado por Abdullah shafqat el 03/09/2020.
- Autor
- Abdullah shafqat
- Idioma
- English
- Visitas
- 336
- Valoración
- Aún sin valoraciones Valora este test