¡GoConqr estrena diseño! Cuéntanos qué te parece.

Test

Fiqh of Zakat Quiz 2

Alhuda Whatsapp Courses 5 preguntas 1.451 visitas

Hacer el test

Preguntas del test (5)

  1. 1قیامت کے دن ہم سے پانچ سوالات پوچھے جائیں گے کیا آپ کو ان میں سے کوئی سوال یہاں نظر آرہا ہے؟
    1. Aمال کہاں سے کمایا
    2. Bایک ہفتے میں کتنے گھنٹے کام کیا
    3. Cاوور ٹائم کتنا کیا
    4. Dمال کہاں خرچ کیا
    5. Eدنیا میں جاب کیا تھی
  2. 2وہ شخص ملعون ہے جو۔۔۔۔
    1. Aربا (سود) سے کمائے
    2. Bفجر کے وقت سویا رہے
    3. Cحلال نہ کھاتا ہو
    4. Dغریب ہو
  3. 3دولت کمانے میں غیر قانونیْ حرام ذرائع میں کیا شامل ہے پانچ جواب چنیں
    1. Aپیسے پر سود کمایا جائے
    2. Bرشوت لینا
    3. Cحرام مال بیچنا
    4. Dکام کئے بغیر تنخواہ لینا
    5. Eناقص اشیاء کو پوری قیمت پر فروخت کرنا
    6. Fوراثت میں حصہ
    7. Gفیملی اور دوستوں سے تحفے لینا
  4. 4کون سا مال خرچ کرنا اللہ سبحانہ و تعالٰی کے نزدیک سب سے افضل ہے
    1. Aبیوی بچوں پر خرچ
    2. Bماں پر خرچ کیا گیا پیسہ
    3. Cسسرال پر خرچ کیا گیا پیسہ
    4. Dغریبوں اور نادانوں پر خرچ کیا گیا پیسہ
  5. 5تم میں سے بہترین وہ ہے جو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ہے (ایک حدیث کے مطابق)
    1. Aجو دوسروں کو کھانا کھلائے
    2. Bوقت پر سوئے
    3. Cبہت دعائیں کرتا ہو
    4. Dعمرہ کے لئے ہر سال جائے

Información

Descripción
Training and Development Manager Fiqh of Zakat Test sobre Fiqh of Zakat Quiz 2, creado por Alhuda Whatsapp Courses el 11/02/2023.
Idioma
English
Visitas
1.451
Valoración
Aún sin valoraciones
Valora este test
Valora este test

Escríbenos

¿Sobre qué es tu mensaje?

¿Qué te parece el nuevo diseño?

¿Te gusta?