Test
Fiqh of Zakat Quiz 5
Preguntas del test (5)
1کون سا ذکر ترازو کو بھر دیتا ہے
- Aسبحان اللہ
- Bلا الہ الا اللہ
- Cاللہ اکبر
- Dالحمد للہ
2اللہ سبحانہ و تعالٰی کا قرب کیسے حاصل کیا جاسکتا ہے؟
- Aاپنے فرائض پورے کرنے سے
- Bنوافل پڑھنے سے
- Cسماجی کام کر کے
- Dاپنے والدین کا خیال رکھنے سے
3اللہ سبحانہ و تعالٰی کی محبت کیسے حاصل کی جاسکتی ہے؟
- Aاللہ سبحانہ و تعالٰی کا لاکٹ گلے میں لٹکا کر
- Bقرآنی آیات سے اپنے گھروں کو سجا کر
- Cاللہ سبحانہ و تعالٰی سے محبت کر کے
- Dنوافل کی کثرت کرکے
4ہمارے اعمال ہمیں ہماری قبروں میں ہماری حفاظت کریں گے
- AVerdadero
- BFalso
5ایک دوسرے کے لئے منفی اور برے جذبات کو ختم کرنے کا حل ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ہے
- Aاپنی پوزیشن کو واضح کرنے سے
- Bایک دوسرےسے زیادہ باتیں کرنے سے
- Cایک دوسرے پر خرچ کرنے سے
- Dاپنے دل کا خلوص اور اچھائی دکھانے سے
Información
- Descripción
- Training and Development Manager Fiqh of Zakat Test sobre Fiqh of Zakat Quiz 5, creado por Alhuda Whatsapp Courses el 19/02/2023.
- Idioma
- English
- Visitas
- 937
- Historial
- Creado el 19 feb 2023 · actualizado el 19 feb 2023
- Etiquetas
- Valoración
- Aún sin valoraciones Valora este test