Test
Fiqh Of Zakat Quiz 8
Preguntas del test (5)
1زکوۃ جمع کرنے والے کے لئے ۔۔۔۔۔۔۔اجرہے
- Aزکوۃ دینے والے کے برابر رقم جو اس نے وصول کی
- Bحج کے ثواب کے برابر
- Cاسکی زکوۃ کے برابر
- Dابدی خوشی
2کون سی چیزیں صدقات کے طور ہر دی جا سکتی ہیں
- Aناقابل استعمال اشیاء
- Bقابل استعمال اور فائدہ مند اشیاء
- Cقیمتی اثاثے
3صحیح الفاظ اور فقروں کے ساتھ جملہ مکمل کریں
زکوۃ دو۔۔۔۔۔۔
دو جواب چنیں- Aخوشی سے
- Bیہاں تک کہ اگر آپ اسے کرنا پسند نہیں کرتے ہیں
- Cآخری لمحے میں
- Dوقت پر یا وقت سے پہلے
4۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کو بطور زکوۃ دینا افضل ہے
تین جواب چنیں- Aسونے کے بدلے سونا
- Bکرنسی کے بدلے کرنسی
- Cسونے کے بدلے کرنسی
- Dکرنسی کے بدلے کھجوریں
- Eگندم کے بدلے گندم
5زکوۃ ایسی شکل میں دی جانی چاہئیے جو آپ کے لئے آسان ہو چاہے اسکی ضرورت ہی کیوں نہ ہو
- AVerdadero
- BFalso
Información
- Descripción
- Training and Development Manager Fiqh of Zakat Test sobre Fiqh Of Zakat Quiz 8, creado por Alhuda Whatsapp Courses el 22/02/2023.
- Idioma
- English
- Visitas
- 686
- Etiquetas
- Valoración
- Aún sin valoraciones Valora este test