Test
Fiqh of Salah Quiz 4
Preguntas del test (5)
1ایمان کے بعد سب سے پہلے حکم کس چیز کا ہے؟
- Aنماز
- Bزکاة
- Cحج
- Dصدقة
2صحیح جملے کا انتخاب کریں
- Aنماز ایمان اور کفر کے درمیان فرق کرنے والی ہے
- Bنماز سے زیادہ باپ دادا اہل و عیال سے محبت ہونی چاہیے
- Cنماز اور زکاة کفر اور شرک کے درمیان فرق کرنے والے ہیں
3صلاة, قرآن میں کس معنی میں استعمال ہوا ھے؟
چار جواب چنیں- Aدعا
- Bرحمت
- Cقراءة
- Dجنازہ
- Eروزہ
4فرض نمازیں کتنی ہیں اور کتنوں کے برابر انکا اجر ہے
- Aپانچ نمازیں 50 کے برا بر
- Bپانچ نمازیں 10 کے برا بر
- Cپانچ نمازیں 5 کے برا بر
5۔ ایک بزرگ کا قول ھے، جب میں چاھتا ھوں کہ اپنے رب سے کلام کروں تو میں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اورجب میں چاھتا ھوں کہ میرا رب مجھ سے کلام کرے تو میں۔۔۔۔۔۔۔۔۔
- Aنماز پڑھتا ھوں | قران پڑھتا ھوں
- Bقران پڑھتا ھوں | نماز پڑھتا ھوں
- Cحمد کرتا ھوں | دعا کرتا ھوں
- Dقران سنتا ھوں | عمرة کرتا ھوں
Información
- Descripción
- Training and Development Manager Fiqh of Salah Test sobre Fiqh of Salah Quiz 4, creado por Alhuda Whatsapp Courses el 04/05/2023.
- Idioma
- English
- Visitas
- 1.183
- Etiquetas
- Valoración
- Aún sin valoraciones Valora este test