Test
Fiqh of Salah Quiz 13
Preguntas del test (5)
1اگر کوئی شخص قبلہ رخ ہوکر نماز نہ پڑھے حالانکہ وہ اس پر قدرت رکھتا ہے
- Aاس کی نماز باطل ہے
- Bاس کی نماز ہو گئی پر گناہ لازم ہے
- Cآئندہ خیال رکھے
2 جہاز میں فرض نماز کیسے پڑھیں؟
- Aجس طرح بھی آسانی سے پڑھ سکیں
- Bاپنی جگہ پر کھڑے ہو کر قبلہ رخ ہو کر ادا کریں
- Cجہاز کےکچن کی جگہ پر جا کر ادا کریں
3اگر کسی نے غلطی سے دوسرے رخ ہوکر نماز شروع کرلی اور اسے فوراً یاد آ جائے کہ یہ قبلہ کا رخ نہیں تو کیا کرے؟
- Aدرست قبلے کی طرف رخ کرکے نماز کو دھرا لے
- Bنماز ہو جائے گی
- Cاس سے کوئی فرق نہیں پڑتا
4کسی دوسرے کو وضو کیسے سکھایا جائے؟
- Aوضو کر کے دکھانا/ سکھانا
- Bبار بار بتا کر سکھائیں
- Cغلطیاں نکال کردکھائیں
- Dتنقید کر کے بتائیں
5قبلہ کی شرط درج ذیل صورتوں میں لاگو نہیں ہوتی
کوئی چار جواب چنیں- Aمریض، اگر استطاعت نہ ہو
- Bشدید خوف کے وقت
- Cسفر میں نفل نماز کے وقت
- Dکوشش کے باوجود قبلے کا تعین نہ ہو سکے
- Eجو تحقیق نہ کرے
- Fقبلہ کی شرط کا علم نہ ہو
- Gاپنی گاڑی پر سفر کرتے ھوئے
Información
- Descripción
- Training and Development Manager Fiqh of Salah Test sobre Fiqh of Salah Quiz 13, creado por Alhuda Whatsapp Courses el 05/06/2023.
- Idioma
- English
- Visitas
- 659
- Historial
- Creado el 5 jun 2023 · actualizado el 5 jun 2023
- Etiquetas
- Valoración
- Aún sin valoraciones Valora este test