¡GoConqr estrena diseño! Cuéntanos qué te parece.

Test

Fiqh of Salah Quiz 14

Alhuda Whatsapp Courses 5 preguntas

Hacer el test

Preguntas del test (5)

  1. 1وَضو کیا ہے؟
    1. Aوہ پانی جو وضو کے لیے استعمال ہو
    2. Bسنت کے مطابق پاک پانی سے طہارت حاصل کرنا
    3. Cوہ ڈول جس میں وضو کا پانی ہو
  2. 2کونسا علم فائدہ مند ہے؟
    1. Aجو دل پر لکھا جائے اور اس پر عمل ہو
    2. Bجو نوٹ بک پر لکھا جائے
    3. Cجو کتابوں پر درج ہو
  3. 3جب پرانے گناہ ذہنی پریشانی کا سبب بنیں تو کیا کرنا چاہیے؟
    1. Aوضو کر کے پوری توجہ کے ساتھ دو نفل ادا کریں
    2. Bصدقہ دیں
    3. Cذہن کہیں اور لگائیں
    4. Dفلم دیکھیں
    5. Eشاپنگ کے لیے جائیں
  4. 4نفس کا علاج کیا ہے؟
    1. A(رات میں اٹھ کر وضو کرنا (تہجد
    2. Bعصر کی نماز
    3. Cصدقہ دینا
  5. 5وضو کے کیا فائدے ہیں؟

    کوئی پانچ جواب چنیں
    1. Aظاہری اور باطنی نجاست کی صفائی
    2. Bاعضاء کے گناہ جھڑتے ہیں
    3. Cفرشتے مغفرت کی دعا مانگتے ہیں
    4. Dاعضاء چمکیں گے
    5. Eچمک بڑھتی ہے
    6. Fگھر پاک ہو جائے گا
    7. Gصدقہ دینے کی ضرورت نہیں پڑتی

Información

Descripción
Training and Development Manager Fiqh of Salah Test sobre Fiqh of Salah Quiz 14, creado por Alhuda Whatsapp Courses el 05/06/2023.
Idioma
English
Visitas
704
Valoración
Aún sin valoraciones
Valora este test
Valora este test

Escríbenos

¿Sobre qué es tu mensaje?

¿Qué te parece el nuevo diseño?

¿Te gusta?